عدالتوں میں کشمیریوں کی توانا آواز بابر قادری سری نگرمیں شہید کردیے گئے

سرینگر (خبر ایجنسیاں) مقبوضہ جموںوکشمیر میں سرینگر کے علاقے حول میں جمعرات کو نامعلوم مسلح افرادنے ممتاز کشمیری وکیل اور سماجی رہنما بابر قادری کو شہید کردیا۔ ایڈووکیٹ بابر قادری کوحملے کے فوری بعد سری نگر کے صورہ اسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ پہلے ہی دم توڑ چکے تھے۔بابر قادری نے ایک بار ٹی وی مزید پڑھیں

حماس اور فتح تحریک 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے پر متفق

ویب ڈیسک —  حماس اور فتح تحریک کے درمیان 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ اور فتح تحریک کے سربراہ اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان جمعرات کو ترکی میں طے پانے والے معاہدے کے تحت چھ ماہ کے اندر مزید پڑھیں

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی

 اسلام آباد: ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 کے اختتام تک ملک بھر میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 27 لاکھ 60 ہزار سے زائد ریکارڈ تھی تاہم مزید پڑھیں

آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف

 لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے (ن) لیگی رہنما محمد زبیر کی عسکری قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ ‏حالیہ واقعات سے ایک بار پھر مزید پڑھیں