آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے (ن) لیگی رہنما محمد زبیر کی عسکری قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے مزید پڑھیں

کورونا میں اضافہ، اسکول کھولنا درست نہیں، وزیرِ صحت سندھ

سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کہتی ہیں کہ صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات میں اسکول کھولنا درست عمل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ کورونا وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ گئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ : سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیف مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل

سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل آنے کے بعد وفاقی حکومت نے صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل کردیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق نے صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل کردیا گیا۔ صحت انصاف کارڈ کا نیا نام قومی صحت کارڈ رکھا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ  کارڈ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، نازک دل والے اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں؟

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ججز کو قتل کی دھمکیاں دینے اور توہین عدالت کرنے والے ملزم اتنے نازک دل کے ہیں اور اتنی بڑی باتیں کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جج کو قتل کی دھمکیاں اور توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی تو ملزم مزید پڑھیں

ایل او سی پر غیر ملکی سفرا کا دورہ، پاک فوج کی بریفنگ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل بابر افتخار نے غیرملکی سفرا اور دفاعی اتاشیوں کو لائن آف کنٹرول کے دورے کے موقع پر تازہ صورتحال پر بریفنگ دی. تفصیلات کے مطابق ایل او سی دورے کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی طرف سےبھیجی گئی سمری کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان جاری کردیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات 15 نومبر کو ہونگے جبکہ 25 سے 30 ستمبر تک کاغذات جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ الیکشن مزید پڑھیں

شیخ رشید نے سیاسی میدان میں ہلچل مچادی

فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن  استعفا دے،  ہم کل ہی الیکشن کرائیں گے،اپوزیشن نہ استعفا دے گی نہ دھرنا دے گی اور نہ ہی تحریک عدم اعتماد لائےگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ پیپلزپارٹی استعفا نہیں دے گی ،  استعفادیا تو سندھ سےحکومت مزید پڑھیں

ہم نے فوج کو 5 سو ارب دے کر ہر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، احسن اقبال

ملتان: مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل  پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی،اس ملک کے جام پہیے کو چلانا ہے تو جمہوریت کی بحالی کرنا ہوگی۔ لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال نے  ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کراچی کو مافیاؤں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی کو ان مافیاؤں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑسکتے جنہوں نے 30برسوں میں کراچی کو تباہ برباد کیااور شہریوں کا استحصال کیا۔ ادارہ نورحق میں 27ستمبر کو  شاہراہ قائدین پر ہونے والے عظیم الشان ”حقوق کراچی مارچ“ کی تیاریوں کے سلسلے میں پبلیسٹی وین مزید پڑھیں