اسلام آباد:یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے،جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے اور ان کا اطلاق فوری طور پرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ برانڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خالد محمود شیخ سے ایم ڈی واٹر بورڈکے اضافی عہدے کا چارج واپس
کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سندھ حکومت نے خالد محمود شیخ سے ایم ڈی واٹر بورڈکے اضافی عہدے کا چارج واپس لیکر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ٹیکنکل سروسسز اسد اللہ خان کو ایم ڈی واٹر بورڈ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ گزشتہ روز ایم ڈی واٹر بورڈ کی تبدیلی کا نوٹی فیکشن نمبر NO.SO1(SGACD)-2/07/2019(LG-2) محمکہ سروسسز جنرل مزید پڑھیں
جعلی ڈگری، کراچی کے سابق فائر چیف تحسین احمد صدیقی نوکری سے فارغ
کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے اسٹیشن آفیسر تحسین احمد صدیقی کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سترہ گریڈ کے تحسین احمد صدیقی کو جعلی سازی پر نوکری سے نکالا گیا ہے۔انہوں نے جعلی تعلیمی اسناد جمع کروائی تھیں۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن محکمہ ہیومن ریسورس نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں
دواؤں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے قیمتوں میں اضافہ کیا، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے جان بچانے والی ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ سے غائب سے ہونے والی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان مزید پڑھیں
ہم نے فوج کو5 سوارب دے کر ہر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، احسن اقبال
ملتان: مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا جنوبی ایشیا کے تمام ممالک پاکستان سے آگے نکل گئے، مزید پڑھیں
آصف زرداری پرتین کرپشن ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم
اسلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن ریفرنسز کے خلاف آصف علی زرداری کی تین درخواستیں خارج کر کے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارک لین، میگامنی لانڈرنگ، ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسزمیں عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جس کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں
کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شدت اختیار کر گئی
کراچی: شہر قائد میں بجلی کی بحران شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کی طلب و رسد میں 600 میگاواٹ کا فرق پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے رہائشی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جبکہ کورنگی کے مختلف علاقوں میں 11 گھنٹے مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس؛ رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس میں رحمان بولا، زبیر چریا اور رؤف صدیقی سمیت دیگر ملزم پیش ہوئے۔ عدالت نے کیس کا محفوظ مزید پڑھیں
کراچی : کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا میں لائسنس منسوخی کی شکایت
کراچی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہریوں کی طرف سے نیپرا میں شکایت جمع کروادی۔ رپورٹ کے مطابق حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 16 سے 18 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی، دن کے ساتھ ساتھ رات 12 بجے سے 4 مزید پڑھیں
سہراب شاخ تعمیراتی فنڈ میں کرپشن، نیب نے تحقیقات شروع کردی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نیب نے عمر کوٹ کی سہراب شاخ کے کام میں ناقص میٹریل کے استعمال کی تحقیقات شروع کردی، ٹھکیدار اپنے بچاؤ کے لیے متحرک ہوگئے۔2سال قبل عمر کوٹ کے ضلع پوروو میں سہراب شاخ کی مرمت ودیگر کام کے لیے 10 کروڑ روپے میں ٹھیکا دیا گیا تھا ،جس پر مبینہ طور پر مزید پڑھیں