ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز کی اپیل پر سماعت 9 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی اپیل پر سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔مریم نواز کی جانب سے ان کے وکیل امجد مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ‘2جوان شہید‘ پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی

راولپنڈی(اے پی پی)بھارتی فوج کی کنٹرول لائن (ایل او سی) کے دیوا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے2جوان شہید ہوگئے‘پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے جوابی کارروائی میں ان بھارتی چوکیوں کو مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں 98پیسے فی یونٹ اضافے کیلیے نیپرا میں درخواست

اسلام آباد ( آن لائن ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں 98پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست جمع کر ادی ہے جس پر نیپرا 30ستمبر کو سماعت کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( سی پی پی مزید پڑھیں

سہون،میٹرک کی طالبہ کے اغواء کے بعد زیادتی کی کوشش ناکام

سہون(مانیٹرنگ ڈیسک)سہون میں میٹرک کی طالبہ کیاغواء کے بعد مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام ہوگئی، والدہ کی مدعیت میں تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے دو کو گرفتارکرلیاگیا۔سیدآباد کی رہائشی میٹرک کی طالبہ کا کہنا تھا کہ ملزمان دو سال سے اسے آتے جاتے تنگ کرتے اوردوستی کرنے پراصرارکرتے تھے۔طالبہ کے مطابق گزشتہ روز اسے مزید پڑھیں

تھرپارکر میں غربت سے تنگ آکر 7 بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی

تھرپارکر (اے پی پی) ضلع تھرپارکر کی تحصیل کلوئی کے گائوں جام خان لونڈ میں7 بچوں کی ماں حسینہ زوجہ خیر محمد لونڈ نے غربت اور بھوک سے تنگ آ کر گھر کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ اس کے شوہر کا کہنا تھا کہ بارش سے متاثر ہیں اور کئی بار مزید پڑھیں

علی ترین نے ایف آئی اے طلبی کے حوالے سے اپنا تفصیلی جواب جمع کرا دیا

ملتان (آئی این پی) جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی خان ترین نے ایف آئی اے طلبی کے حوالے سے اپنا تفصیلی جواب جمع کرا دیا۔ اپنے جواب میں علی خان ترین نے مؤقف اختیار کیا کہ میں آج تک کسی بھی طرح سے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز، ڈیہری شوگر ملز اور فاروقی پلپ ملز مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی واحد پبلک ٹرانسپورٹ پیپلز بس سروس بند کردی گئی

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سندھ حکومت کی واحد پبلک ٹرانسپورٹ پیپلز بس سروس بند کردی گئی ہیں، پیپلزپارٹی حکومت کا گزشتہ 15برس میں کراچی والوں کو 10 بسیں دے کر فخر کرنے اور شہر قائد پر احسان کا قصہ بھی تمام ہوگیا ہے۔ سندھ حکومت کے تعاون سے چلنے والی پیپلز بس سروس بند کردی مزید پڑھیں

بلدیہ ضلع شرقی کے افسران نے عدالت عظمی کے احکامات ہوا میں اڑادیے

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) بلدیہ ضلع شرقی کے افسران نے عدالت عظمی کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑادیا،سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود اشتہاری بورڈ،اسٹیمرز سمیت دیگر اشتہاری مواد کی تنصیب کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر قانونی طور پر سرکاری املاک پر اشتہاری بورڈ اسٹیمرز نصب کرنے میں محکمہ ایدورٹائز منٹ ملوث نکلا۔ میونسپل مزید پڑھیں