اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کو کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ ملا ہے۔ تخفیف غربت سے متعلق فورم سے بذریعہ وڈیو لنک خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ عالمی نظام میں سرمایے کی غیر منصفانہ تقسیم بڑا مسئلہ ہے، زیادہ تر دولت دنیا کے 26 امیر ترین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید
فیصل آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کر چکے ہیں اور جلد مولانا کی ملاقات کا وقت وجگہ بتادوں گا۔ فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ میری بات سے ادھم کیوں مچ گیا، کیا آرمی مزید پڑھیں
اے ٹی ایمز ہیک کرنے والے گروہ کا سراغ مل گیا، سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف
راولپنڈی: ایف آئی اے نے راولپنڈی کی مختلف اے ٹی ایمز ہیک کرکے پیسے نکالنے والے گینگ کا سراغ لگالیا، 5 رکنی گینگ میں دو سرکاری ملازم کے بھی مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ادارے کے بینکنگ سرکل اور سائبر کرائم سرکل نے شہریوں کی اے مزید پڑھیں
پی آئی اے کی ملکیت کورئیر کمپنی اسپیڈیکس کو بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: پی آئی اے نے اپنی ملکیتی کورئیر کمپنی اسپیڈیکس کو 13 سال بعد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیڈکس نیٹ ورک کی مکمل بندش کے لیے ڈیڈ لائن 27 نومبر 2020ء مقرر کی گئی ہے، ڈیڈ لائن تک ڈیلیوری یقینی بنانے کے لیے 25 نومبر تک شپمنٹس وصولی ہوگی،اسپیڈیکس میں تعینات ملازمین مزید پڑھیں
وزیراعظم سے سرمایہ کاروں کی ملاقات، راوی ریور فرنٹ اور بنڈل آئی لینڈ میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات نے ملاقات کی اور راوی ریور فرنٹ و بنڈل آئی لینڈ منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ ایکسپریس کے مطابق وفد میں عقیل کریم ڈھیڈی، عارف حبیب، عباس مختار، فواد مختار، فیصل آفریدی، گوہر اعجاز، میاں محمد احسن، مدثر محمود، مزید پڑھیں
جس طر ح نہرو اور گا ندھی کے حلق سے پاکستان نکالا تھا اسی طرح صوبہ بھی بنا کر رہیں گے، متحدہ
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کی جس طرح نہرو اور گاندھی کے حلق سے پاکستان نکالا تھا اسی طرح نیا صوبہ بھی بناکر رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کے تحت ہونے والے کراچی مارچ کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
سندھ 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دیدے تو صوبے میں گیس کی قلت ختم کردیں گے، وزیر توانائی
کراچی: وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سندھ میں 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ایسا ہے جو سندھ حکومت ہمیں دیدے تو صوبے بھر کا گیس کی قلت کا مسئلہ حل کردیں گے۔ وزیر توانائی عمر ایوب اور ندیم بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تیل کی دریافت کے لیے مزید پڑھیں
بجلی ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
کراچی: نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام زائد بل ادا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں کیوں کہ نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا جس کے تحت بجلی صارفین پر 165 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے مزید پڑھیں
نیب زندگیاں تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کو کسی نے نہیں بتایا کہ ججمنٹ آئی ہیں، نیب لوگوں کی زندگیاں تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اپنے خلاف ریفرنس کی سماعت کے مزید پڑھیں
توشہ خانہ ریفرینس؛ آصف زرداری کیخلاف نیب کا گواہ پیش
اسلام آباد: نیب کے گواہ عمران ظفر نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز عدالت میں پیش کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری، اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس مزید پڑھیں