کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر بڑھ گئے جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کم ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالر کااضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت بڑھ کر 1859ڈالر ہوگئی،جبکہ جمعے کے روز پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کل ملک بھر میں جان بچانے کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا
کراچی (اسٹا ف رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے تحت کل 26/ستمبر کو ملک بھر کی پچاس سے زاید مساجدمیں بنیادی لائف سپورٹ ٹریننگ ورکشاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد شہریوں کو اچانک کسی کی دل کی دھڑکن رکنے، سانس بند ہونے یا دل کا دورہ پڑنے کی صورت مزید پڑھیں
وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی ہے، شیریں مزاری
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں کو سر عام پھانسی دینے کی مخالفت کردی ہے اور اس حوالے سے کوئی قانون نہیں بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خواتین کے مزید پڑھیں
حیدر آباد : بارش کے 20روز بعد بھی سڑکوں پر گڑھے ، حادثات بڑھ گئے
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد اور لطیف آباد کی اہم ترین شاہراہیں بارش کے 20 روز بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار، آٹو بھان روڈ میں پڑے کئی کئی فٹ گڑھوں نے یہاں سے گزرنے والوں کی زندگی مشکل کردی، کئی کئی فٹ گہرے گڑھے حادثات کا باعث بن رہے ہیں۔ گدو چوک سے مزید پڑھیں