میرپور خاص، گرلز کالج میں سانپ نکل آئے، طالبات میں خوف

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) میرپور خاص کے گرلز کالج میں سانپ نکل آئے، زیر تعلیم بچیوں میں شدید خوف وہراس،دیگر تعلیمی اداروں سے تاحال بارش کا پانی نہیں نکالا جا سکا ہے، اور نہ ہی جھاڑیاں کاٹی گئی ہیں طلبہ اور اساتذہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول مزید پڑھیں

ٹنڈوالہٰیار، ٹریفک پولیس انچارج کی مین بس اسٹاپ پر بھرپور کارروائی

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) ٹریفک پولیس کے انچارج کی مین بس اسٹاپ پر بھرپور کارروائی، ٹریفک کو بحال رکھنا ہماری ذمے داری ہے، میری کوشش تھی کہ کسی غریب کا روزگار نہ جائے، سمجھنے کے باوجود لوگوں نے ہماری بات کو ہوا میں اڑا دیا، اب قانون حرکت میں آچکا ہے اور کوئی بھی ٹیکسی ڈرائیور مزید پڑھیں

جمس میں تعینات ڈاکٹروں کو واپس سول اسپتال لایا جائے، عبدالغفار رند

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سول اسپتال کے ڈاکٹروں کی واپسی کے لیے چوتھے روز بھی احتجاج جاری، تھیلیسیمیا سینٹر کی بحالی، جمس میں ایمرجنسی شروع کرنے، سیکرٹری سے احکامات واپس لینے کا مطالبہ۔ جیکب آباد میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے چوتھے روز بھی سول اسپتال مزید پڑھیں

ادویات اور بجلی کے نرخوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کرتے ہیں،علماء مشائخ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ملک بھر کے علما و مشائخ کی نمائندہ تنظیم علما مشائخ فیڈریشن آف پاکستان نے ادویات اوربجلی کے نرخوں میں ظالمانہ اضافے اور گرا ںفروشی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے 94 ادویات کی قیمتوں میں 262 فیصد اضافے کو مسترد کرکے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی مافیا اور مزید پڑھیں

حیدرآباد پریٹ آباد اسپتال بد انتظامی کا شکار ،مریض پریشان

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پریٹ آباد اسپتال بدانتظامی کا شکار ہوگیا، بدانتظامی کے نتیجے میں یہاں آنے والے مریض پریشان ہیں تو دوسری طرف اسپتال کا زیر تکمیل لان بھی گدھوں اور دیگر جانوروں کی آماجگاہ بنتا جارہا ہے جہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی جانور موجود رہتاہے۔ دوسری طرف اسپتال میں نصب سی سی ٹی وی ریکارڈنگ مزید پڑھیں

بدین ،بجلی اور گیس کے بحران کیخلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا

بدین (نمائندہ جسارت)بدین بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور طویل بندش کے خلاف بدین اور گولارچی میں تاجروں شہریوں اور سپاف کا احتجاجی دھرنا اور بھوک ہڑتال بدین شہر میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور طویل بندش کے خلاف تاجر برادی شہریوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے سوئی سدرن کے خلاف مزید پڑھیں

جامشورو ،تعلیمی و سیاسی گڑھ کہلانے والا شہر مسائلستان میں تبدیل

جامشورو (نمائندہ جسارت) جامشورو تعلیمی و سیاسی گڑھ کھلوانے والا شہر انتطامیہ کی نااہلی کی وجہ سے بے انتہا مسائل کا شکار ہوگیا ۔ جامشورو کی سما جی تنظیموں اور شہریوں کی جانب سے مسلسل احتجاج، احتجاجی مظاہرے اور بھوک ہڑتالیں بھی ضلعی انتظامیہ کی آنکھیں نہ کھول سکیں۔اس سلسلے میں جامشوروجدوجہد کمیٹی رہنماؤںچیف آرگنائزر مزید پڑھیں

وزیراعظم آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے م مطابق وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پاکستانی وقت کے مطابق رات 11سے 12بجے کے درمیان نشر ہوگا۔ریکارڈنگ مکمل کرلی گئی ہے جب کہ وزیراعظم کا خطاب مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید

کراچی: گلستان جوہر میں ہونے والے پولیس مقابلے میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے دو طرفہ تبادلے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا دو طرفہ تبادلہ ہوا، اور مزید پڑھیں