حکومت جان بچانے والی تمام ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنائے،پیما

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کی جانب سے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام حالیہ دنوں میں کورونا سے بیروزگاری، پٹرول اور روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافے سے مزید پڑھیں

23ستمبر تاریخ کاسیاہ دن اور یوم قتل انصاف ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ23ستمبر 2010 یوم قتل انصاف اورتاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب امریکہ نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں اور پاکستان کی بیٹی عافیہ کوبغیر کسی ثبوت و شواہدکے چھیاسی سال کی سزا دے دی۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیے

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا  وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری دفاتر کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کیلئے  نئے ایس او پیز جاری کردیے جس میں سینیٹائزیشن اور ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے مزید پڑھیں

پی آئی اے کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ، مسافر پریشان

قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا۔ سعودی عرب جانب والے مسافروں کے لیے نئی مشکل آ گئی، پی آئی اے نے کرایوں میں اچانک بڑا اضافہ کر دیا۔ کراچی سے جدہ ، مدینہ یا دمام کیلئے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ ستائیس ہزار روپے مزید پڑھیں

باجوڑ سیکٹر پر سرحدپار سے فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی: ضلع باجوڑ سیکٹر میں افغانستان سے فائرنگ میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ سیکٹر میں واقع چیک پوسٹ پر رات گئے افغانستان سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی صابر شاہ شہید ہوگیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری، متحدہ کے2 کارکنان کو سزائے موت، رؤف صدیقی بری

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں 250 سے زائد افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں ایم کیوایم کے کارکنان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنا دی جب کہ متحدہ رہنما رؤف صدیقی کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کردیا۔ ادیب خانم،علی حسن قادری اور عبدالستار کو مزید پڑھیں

“جودھ پور واقعے پر پاکستانی  ہندو برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا”

رکن قومی اسمبلی وسرپرست اعلی پاکستان ہندوکونسل رمیش کمار کا کہنا ہے کہ جودھ پور واقعے پراب پاکستانی ہندو برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے رکن قومی اسمبلی وسرپرست اعلی پاکستان ہندوکونسل رمیش کمار نے وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی. وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

جامعہ کراچی انتظامیہ نے کورونا وائرس ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے حکومت کی جانب سے بتائی گئی کورونا وائرس ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی۔ طلباء کے عملی امتحانات کے پہلے روز ہی کلاسز میں گندگی، دھول مٹی کا راج ہے۔ طلباء نے اپنی مدد آپ کے تحت پرچہ دینے سے قبل میز اور کرسیوں کی صفائی مزید پڑھیں

  وزراءحساس مذہبی معاملات پربات نہ کریں، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان وزراکو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی  وزیرحساس مذہبی معاملات پربات  نہ  کرے گا،وزیرکی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزرا کے درمیان نوک جھونک ہوئی، کابینہ اجلاس میں 3 وزرا کے درمیان تلخ مزید پڑھیں