کراچی: حکومت سندھ نے اپنے اعلان کردہ کراچی پیکیج پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے۔ کراچی نیبرہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت ملیر سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالہ تک سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی ہے جو کراچی پیکیج کا حصہ تھی اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت و مشیر برائے وزیراعلی بیرسٹر مرتضی وہاب نے منصوبے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کا ٹین بلین ٹری منصوبہ کی مانیٹرنگ کیلئے عالمی اداروں سے معاہدہ
اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ٹین بلین ٹری منصوبہ کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ کیلئے تین عالمی اداروں کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ سے متعلق معاہدے پر دستخظ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی امین اسلم کا کہنا تھا کہ ہم نے دس بلین ٹری مزید پڑھیں
سوہاوہ کے بنیادی مرکز صحت میں حاملہ خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا انکشاف
سوہاوہ: ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے بنیادی مرکز صحت کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے حاملہ خواتین کی نازیبا وڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک شہری نے ڈپٹی كمشنرجہلم کو درخواست دی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوہاوہ کے بنیادی مركز صحت پھلڑے سیداں كی لیڈی ہیلتھ وركر زچگی كے لئے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر جرائم؛ ایف آئی اے اور فیس بک کے درمیان معاہدہ
لاہور: سوشل میڈیا کے ذریعے بڑھتے ہوئے جرائم کی بیخ کنی کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اور فیس بک حکام کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا معاہدہ ہوگیا۔ ایف آئی اے کے مطابق یہ دونوں اداروں كے درمیان ایک بڑا اقدام ہے جس کے سبب سوشل میڈیا پر موجود جرائم پیشہ افراد سے نمٹںے میں خاطرخواہ بہتری مزید پڑھیں
کراچی میں مون سون سیزن ختم؛ رواں ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مون سون سیزن کا اختتام ہوگیا ہے اور اب مزید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان نہیں ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق جولائی تا ستمبر مون سون کے دورانیے کا خاتمہ ہوگیا، اب شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا کوئی امکان نہیں مزید پڑھیں
صدر مملکت کے زیر صدارت امت کانفرنس؛ علما کا مذہب کے نام پر دہشت گردی سے اعلان لاتعلقی
اسلام آباد: صدر مملكت پاکستان ڈاكٹر عارف علوی كی زیر صدارت ’’وحدت اُمت كانفرنس‘‘ كاانعقاد كیا گیا جس میں مختلف مكاتب فكر سے تعلق ركھنے والے علمائے كرام نے 10 نكاتی مشتركہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے مذہب کے نام پر دہشت گردی کی مذمت کی اور مقدس شخصیات کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب کو بڑی مقدار میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار
کراچی: پاکستان کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ نے سعودی عرب کو بڑی مقدار میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کوناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں جس پر ایئر فریٹ مزید پڑھیں
اپوزیشن کا حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
اسلام آباد: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں
اپوزیشن کا حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
اسلام آباد: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں
(ن) لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے اور ن لیگ نے ایک بار پھر بھارت کے ایجنڈے کو فروغ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں مزید پڑھیں