(ن) لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے اور ن لیگ نے ایک بار پھر بھارت کے ایجنڈے کو فروغ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں مزید پڑھیں

کورونا ایس اوپیز پرعمل لازم، انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی

کراچی: شہر میں انسداد پولیو مہم 21 سے 27 ستمبرتک جاری رہے گی، انسداد پولیو مہم کے لیے کراچی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں، کمشنر کراچی سہیل راجپوت کی زیرصدار ت ان کے دفتر میں جائزہ اجلاس میں انسداد پولیو مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی پیکج پر عمل شروع ہونے کا دعویٰ

سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے اعلان کردہ کراچی پیکج پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سندھ حکومت و مشیر برائے وزیراعلیٰ سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا گیا مزید پڑھیں

کراچی: سائٹ ایریا میں فیکٹری کی چھت گرگئی، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

کراچی: سائٹ انڈسٹریل ایریا میں ایک گارمنٹ فیکٹری کی چھت گرگئی جس سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے عملے کے مطابق واقعہ سائٹ میں سیمنٹ چورنگی کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ ایسوسی ایشن کے عہدے دار فرحان کے مطابق فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد کے ملبے مزید پڑھیں

‘امریکا جسے چاہتا ہے بغیر معاہدے کے بھی لے جاتا ہے’

سپریم کورٹ نے ملزم طلحہ ہارون کو تاحکم ثانی امریکا کے حوالے کرنے سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے، ایسے کیسے اپنا شہری کسی کو دے دیں۔ سپریم کورٹ میں ملزم طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جسٹس قاضی امین نے مزید پڑھیں

متحدہ نے کراچی کی معیشت کو تباہ کیا، بھتہ خوری کی،وزیراطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ متحدہ نے نہ صرف کراچی کی معیشت کوتباہ کیابلکہ ہمیشہ بھتا خوری کوبھی فروغ دیا۔ وزیراطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے ایم کیوایم کنونیر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ ایک تھاایک رہےگاسندھ دشمن سن لیں کراچی سندھ کادل ہےاوردل کےبغیرکوئی جسم مکمل نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اے پی سی کے فیصلے سے کسی کو پریشانی نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے وزرا اور ترجمانوں کو اپوزیشن کی اے پی سی کے فیصلوں کا مدلل اورمنطق کے ساتھ دفاع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی کے فیصلے سے کسی کو پریشانی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں اور وزراء کااجلاس ہوا جس میں اے پی مزید پڑھیں

کراچی میں فیکٹری کی چھت گر گئی،2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی کے مطابق حادثہ سیمنس چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں فیکٹری کی چھت اچانک  گر گئی، حادثے کے وقت مزدور  فیکٹری میں کام کررہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں