لاہور: مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں پرکشش عہدوں پر تعینات رہنے والے ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور لاہور کے مختلف علاقوں میں تعینات رہنے والے ایس ایچ اوز کی فہر ستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی موجودہ صورتحال کو مدنظر دیکھتے ہوئے تمام پولیس افسران کی فہرستیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ دے کر بلائے گئے نوجوانوں سے بدفعلی کا انکشاف
کراچی: شہر قائد میں سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ اور انٹرویو کے لیے آئے نوجوانوں سے اسلحے کے روز پر بدفعلی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی فیض اللہ کریجو کے مطابق کارروائی کے دوران ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ اور ویڈیوز انٹرنیشل پورن ایپلی کیشن ہر اپ لوڈ مزید پڑھیں
حب میں لسبیلہ کینال نہر سے نوجوان کی لاش نکال لی گئی
حب(آن لائن)بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں لسبیلہ کینال نہر سے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حب میں ساکران روڈ لسبیلہ کینال نہر سے ایدھی رضا کاروں نے 20سالہ نوجوان کی لاش نکالی جس کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈی آئی خان ،مچھلی کا شکار کرتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
ڈیرہ اسماعیل خان( صباح نیوز) تحصیل پروآ کے گائوں جھوک کھلڑ میں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے 23 سالہ نوجوان ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کے 3 روزہ آپریشن کے دران نوجوان کے لواحقین کے ساتھ دریائے سندھ کے 160کلومیٹر تک تلاش کیلئے آپریشن کیالیکن دریا کی گہرائی تیز بہاؤ اور کھارے پانی کی وجہ سے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن24ستمبر کو سکھر آئیں گے
جیکب آباد (آن لائن)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 24 ستمبر کو سکھر آئیں گے، سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ علامہ راشد محمود سومرو کے مطابق وہ جے یو آئی سندھ کی مجلس عمومی سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کریں گے۔
چنیوٹ‘ نہر کے بند میں شگاف سے دیہات زیر آب آگئے
چنیوٹ(آئی این پی) چناب نگر کے نواحی علا قہ موضع رمدانہ کے قریب قائم سیم نہر کا بند کمزور ہو نے کی وجہ سے بڑا شگاف پڑ گیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی آبادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پانی داخل ہو گیا جس سے کئی لوگ اور مویشی پانی میں پھنس مزید پڑھیں
اٹک، مسلح افراد کا بیوہ کے گھر پر حملہ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال
اٹک (آن لائن) چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، 5 مسلح افراد کا بیوہ کے گھر پر حملہ، کلاشنکوف پسٹل اور بندوق سے اندھا دھند فائرنگ ، پیٹرول ڈال کر پورے گھر کو آگ لگا دی ،3 لاکھ روپے ودیگرسامان جل کر خاکستر ، چھریوں کے وار سے بیوہ کا جواں سال بیٹا شدید مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت سیکورٹی رسک بن چکی ،ایمل ولی خان
نوشہرہ (صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کیلیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے ،نئے انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں ،عوامی نیشنل پارٹی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت نہیں کرتی ، اپوزیشن جماعتیں اب بھی متحد نہ ہوئیں تو ملک کی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں
عوام پہلے ہی مسترد کرچکے‘ اپوزیشن کا شو فلاپ ہوگیا‘پرویز خٹک
نوشہرہ(صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شو فلاپ ہوچکاہے۔عوام اپوزیشن جماعتوں کو مسترد کرچکے ہیں۔عوام نے ملک کی ترقی اور ریاست مدینہ کے نظام کے لیے عمران خان کو ووٹ دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ میں مختلف شمولیتی جلسوں اور کارنر مٹنگ اور نوشہرہ کلاں میں قاضی مزید پڑھیں
’’عمرانی حکومت‘‘ نے ہتھیار ڈل دیے،حافظ حسین احمد
جہلم(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد سے قبل ہی ’’عمرانی حکومت‘‘نے ہتھیار ڈال دیے ، نوازشریف کے اے پی سی سے ورچوئل خطاب سے خوفزدہ حکمرانوں نے انہیں باہر بھیجنے اور خاموش رہنے کے لیے شعوری منصوبہ بندی کی مزید پڑھیں