نیب، سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں،فوجی قیادت

اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ریفارمز، نیب، سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، اس حوالے سے یہ کام سیاسی قیادت نے خود کرنا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض مزید پڑھیں

عالمی سازش کے تحت اپوزیشن نے اداروں کو متنازع بنایا،وفاقی وزرا

اسلام آباد:وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوسمجھ آگئی ہےکہ اسےاین آراواورنیب میں رعایت نہیں ملےگی،جس کی وجہ سے اے پی سی میں مایوسی اور ناامیدی نظر آئی ہے۔ وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات  شبلی فراز ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ اسد عمر اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی فواد چوہدری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی:اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی  کا اجلاس ہوا، جس میں معاشی جائزہ لینے کے بعد شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم سی پی)کے اجلاس مزید پڑھیں

نیپرا سماعت کا ماحول خراب کرکے  کے الیکٹرک کو تحفظ فراہم کیا گیا،حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا کی سماعت کا ماحول ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت خراب کیا گیا اورکے الیکٹرک کو تحفظ فراہم کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں نیپرا سماعت میں عوام کا مقدمہ لڑتے ہوئے  حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ کے الیکٹرک کا لائسنس فوراً منسوخ کر مزید پڑھیں

نواز شریف کی تقریر کے بعد ن لیگ میں دراڑیں پڑیں گی،شیخ رشید

راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تقریر کے بعد ن لیگ میں دراڑیں پڑیں گی، نواز شریف کی تقریر اداروں کے خلاف تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ  شہباز شریف کو پتہ ہی نہیں تھا کہ نواز شریف کیا بات کریں گے؟ نواز شریف مزید پڑھیں

اے پی سی؛ مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن پارٹیوں کو اسمبلیوں سے استعفےکی تجویز

 اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی اے پی سی کے دوران اسمبلیوں سے استعفے اور سندھ اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ اے پی سی سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ اب میں زبانی دعووَں پر یقین مزید پڑھیں

اے پی سی ؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے، نواز شریف

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے۔ لندن سے اے پی سی میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارا مقابلہ عمران مزید پڑھیں