نواز شریف کے وارنٹ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوادیے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حوالے سے وارنٹ فوری طورپرپاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ نوازشریف کے حوالے سے کل وارنٹ وزارت خارجہ کوموصول ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مطابق نواز شریف اے پی سی میں وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے انہوں مزید پڑھیں

میہڑ، موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق

میہڑ (نمائندہ جسارت) موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق۔ میہڑ انڈس ہائی وے پرر نانک رائس ملز کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں گاؤں گاہی مہیسر کا نوجوان 30 سالہ نوجوان خادم مہیسر سخت زخمی ہوگیا، جو زخموں کی تاب مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس ملزم عابد کے 2 بہنوئی گرفتار

قصور (آئی این پی)موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے 2 بہنوئیوں کو گرفتار کرلیا، ملزم عابد کچھ دن قبل دونوں کے ساتھ رابطے میں رہا تھا تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابدکو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے، ملزم عاب کے بہنوئیوں مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے 3 بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوجیوں نے 3 بیگناہ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوڑی کے علاقے گورجان بالا میں گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی شناخت راحیل بشیر ، عامر جان اور حافظ یونس وانی کے طور پر کی گئی ہے ۔ جنہیں مزید پڑھیں

میرانشاہ میں فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار شہید

بنوں (صباح نیوز) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گاؤں سپلگہ میں پیش آیا، شہید اہلکاروں میں حولدار تاج بار اور سپاہی عبدالرشید شامل ہیں، شہید اہلکار چیک پوسٹ کے قریب ایک دکان سے سامان خریک کر واپس جارہے تھے مزید پڑھیں

ٹرانزٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ بند کی جائے، بی این پی عوامی

گوادر (نمائندہ جسارت) ٹرانزٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ بند کی جائے، ٹرانزٹ گاڑیوں کا ٹریڈ روٹس سے اتار کر ان کا کاروبار ہورہا ہے، ابتداء کو چھوڑ کر اختتامی جگہ پر ان گاڑیوں کی ضبطگی نا انصافی ہے، ٹرانزٹ گاڑیوں کے استعمال کے لیے مقامی سطح پر ضابطے طے کیے جائیں یا کسٹم ڈیوٹی لی مزید پڑھیں

کراچی پیکیج کی ٹائم لائن طے، پہلا منصوبہ اگلے ماہ سے شروع ہوگا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ کراچی ٹرانسفارمیشن پیکیج پر مزید پیشرفت ہوئی ہے جب کہ کراچی پیکیج میں شامل کون سا منصوبہ کب شروع ہوگا تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے بھی کراچی ٹرانسفارمیشن پیکیج کی ٹائم لائن طے کرلی ہے، سندھ حکومت کے ذرائع کے مزید پڑھیں