پاکستان کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتا رہے گا، فواد چودھری

اسلام آباد آن لائن )وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتا رہے گا، بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، اقلیتیں بھی مودی سے تنگ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تعریف کرنی چاہیے۔ بھارتی مزید پڑھیں

میر پور ماتھیلوں :اینٹی کرپشن کا پبلک ہیلتھ کے دفتر پر چھاپا ،عملہ فرار

میر پور ماتھیلو(نمائندہ جسارت) اینٹی کرپشن ٹیم گھوٹکی نے سرکل افسر ایاز میمن کی سربراہی میں سیکنڈ سول جج، جوڈیشل مجسٹریٹ میرپورماتھیلو حمید اللہ کی نگرانی میں محکمہ پبلک ہیلتھ میرپورماتھیلو ضلع گھوٹکی کے دفتر پر چھاپا مارا۔ اینٹی کرپشن ٹیم کو دیکھتے ہی مذکورہ دفر کا عملہ فرار ہو گیا۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے مزید پڑھیں

سندھ میں چھٹی تا آٹھویں تک اسکولز نہ کھولنے کا اعلان

وزیرتعلیم سندھ  سعید غنی نے21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں تک اسکولز نہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ 21 ستمبر سے اسکولز کھولنے کے دوسرے مرحلے کو مؤخر کردیا گیا ہے اور اب چھٹی، ساتویں اور آٹھویں کے لیے اسکولز 21 ستمبر مزید پڑھیں

‘مودی سرکار اکھنڈ بھارت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ‘

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ محمد زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو بھرپورانداز میں اٹھائیں گے، مودی حکومت اکھنڈ بھارت کی پالیسی پرعمل پیراہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نےپالسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کوبھرپوراندازمیں مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی  مہران ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مددگار 15 کا اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے پولیس اہلکار عارف خان دونامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا، علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کے دوران پولیس  اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید پڑھیں

ایسا پاکستان نہیں چاہتے جہاں ریاست ہر شخص کے لیپ ٹاپ میں گھسی ہو، احسن اقبال

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نےکہا ہےکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قوانین کو بلڈوز کیا گیا،ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کو ایک جاسوس کی سیاست بنادیا جائے، جہاں پر ہر شخص کے لیپ ٹاپ کے اندر ریاست گھسی ہوئی  ہے،ایف اے ٹی ایف کے نام لے کر فاشسٹ اور ڈکٹیٹر مزید پڑھیں

نیب ریفرنس بدنیتی پر مبنی، زبان بندی کیلئے شاہد خاقان عباسی کیخلاف کارروائی کی،سندھ ہائیکورٹ

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت میں توثیق کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی موجودہ وفاقی حکومت پر کھلم کھلا تنقید کرتے ہیں،جس پر ان کیخلاف نیب ریفرنس  بنایا گیا، ان کیخلاف ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کرانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سندھ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل

پشاور:خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل، تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویذن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہرام ترکئی کو ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا جبکہ اکبر ایوب کو بلدیات و دیہی ترقی کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق قلندر لودھی مزید پڑھیں

سیکنڈری کلاسز شیڈول کے مطابق 23 ستمبر کوہی شروع ہونگی، شفقت محمود

لاہو:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سیکنڈری کلاسز شیڈول کے مطابق 23 ستمبر کوہی شروع ہونگی۔ سندھ حکومت کے تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں مزید پڑھیں