اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے فیس بک انتظامیہ سے ڈیٹا شیئرنگ کا معاہدہ کرلیا جبکہ فیس بک ایکسپرٹ ٹیم نے سائبرکرائم کی تحقیقات تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک انتظامیہ اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے درمیان معاہدے کے تحت فیس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئی بی اے کراچی میں کورونا کیسز سامنے آنے پر طلبہ کیلیے کیمپس آکر کلاسز لینے کی شرط ختم
کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے ہاسٹل میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد تدریسی سلسلے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔ آئی بی اے ( انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ) کراچی نے ہاسٹل میں کوویڈ کے کیسز سامنے آنے کے بعد تدریسی سلسلے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے انڈر گریجویٹ مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ وی مرلی دھرن کے راجیہ سبھا کے اجلاس میں دیے گئے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت خود مقبوضہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں اور ریاستی دہشت گردی میں مزید پڑھیں
اعلی عدلیہ کی تقرری کاطریقہ غیرتسلی بخش ہے،پاکستان بارکونسل کی اے پی سی کااعلامیہ
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں شہریوں کی آزادی ، احتساب اور اعلی عدلیہ کی تقرری کا طریقہ کار غیر تسلی بخش ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
کسٹم کی تاریخی کارروائی، افغانستان جانیوالے کنٹینر سے 91 ارب کا نشہ آور کیمیکل برآمد
اسلام آباد: پاکستان کسٹم نے افغان کسٹم کی اطلاع پر یو اے ای سے کراچی آنے والے کنٹینر سے نشہ آور ادویات میں استعمال ہونے والے کیمیکل ’’آئیوڈین میتھیمفیتیمین‘‘ کی 91 ارب 67 کروڑ روپے مالیت کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کسٹم پورٹ کنٹرول یونٹ نے ٹرانزٹ ٹریڈ میں مشکوک کنٹینر کی اطلاع مزید پڑھیں
ریکوڈک کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری
اسلام آباد: حکومت کو ریکوڈک کیس میں بڑی کامیابی مل گئی، عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جولائی 2019ء میں انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ (اکسیڈ) ٹریبونل نے آسٹویلوی کمپنی ٹیتھیان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے پاکستان کو 6 ارب مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تیسری بار بھی پولیس چھاپے سے قبل فرار
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد تیسری بار بھی پولیس چھاپے سے قبل ننکانہ صاحب سے فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے ننکانہ صاحب میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ ایک بار پھر ناکام ہوگیا، مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار کورونا ویکسین کا تجربہ آئندہ ہفتے ہوگا، 150 رضا کار منتخب
کراچی: پاکستان میں پہلی بار کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل آئندہ ہفتے انڈس اسپتال کراچی میں شروع ہوجائے گا جس کے لیے رضاکار منتخب کرلیے گئے، ویکسین تجرباتی طور پر شروع کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ بھی طے پا گیا۔ انڈس اسپتال انتظامیہ کے ترجمان نے کووڈ 19 کی ویکسین کو تجرباتی مزید پڑھیں
امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 17 ہلاکتیں
ویب ڈیسک — دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے وفود کے درمیان امن مذاکرات کے دوران طالبان افغانستان کے اندر بدستور اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ملک کے شمالی حصے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف واقعات میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد سے وائس آف مزید پڑھیں
موٹروے ریپ کیس: ‘وکٹم بلیمنگ پر خواتین افسردہ ہیں’
No media source currently available