ویب ڈیسک — امریکہ میں صدارتی انتخابات کے ماحول میں جہاں ایک طرف کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں کرونا ویکسین کے معاملے پر بھی بحث گرم ہے۔ ویکسین کی فراہمی سے متعلق امریکہ کے ‘سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن’ (سی ڈی سی) کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈفیلڈ نے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رکن منتخب
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ میں کمیٹی برائے پروگرام و کو آرڈینیشن کا انتخاب بھاری اکثریت سے جیت کر اہم کام یابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یو این اکنامک اینڈ سوشل کونسل کے 54 میں سے 52ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔ پاکستان نے 96 فیصد کی بھاری اکثریت کی حمایت مزید پڑھیں
جمعرات 17 ستمبر کا بلیٹن
No media source currently available
کے الیکٹرک کی منصوبوں میں تاخیری لاگت صارفین پرنہیں ڈالیں گے، چیئرمین نیپرا برہم
اسلام آباد: چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے ہر شعبے میں خلا موجود ہے، اس کے منصوبوں میں تاخیر کی لاگت صارفین پر نہیں ڈالیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست پرنیپرا میں سماعت ہوئی، چیف فنانشل آفیسر کے الیکٹرک نے مؤقف پیش کیا کہ ہم یہ نہیں مزید پڑھیں
مروہ زیادتی کیس میں 2 ملزمان کے فنگر پرنٹس میچ ہوگئے
کراچی: مروہ اجتماعی زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ گرفتار ملزمان کی انگلیوں کے نشان میچ ہوگئے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق عبداللہ اور فیضو کے فنگر پرنٹس مروہ کے نمونوں سے میچ کرگئے ہیں۔ مروہ کے کپڑوں اور فیضو کے گھر کے بستر سے نمونے لیے گئے تھے۔ دونوں ملزمان پہلے مزید پڑھیں
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے 120 دن میں انعقاد کا امکان ختم
اسلام آباد / کراچی: الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لے لیا ہے اور بلدیاتی حلقہ بندیاں نہ کرنے مزید پڑھیں
جنسی زیادتیوں کے خلاف جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے باہر دھرنا
لاہور: سانحہ موٹر وے سمیت ملک میں خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتیوں کے بڑھتے واقعات اور پنجاب میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب تک مارچ کرکے مال روڈ پر دھرنا دے دیا۔ جماعت اسلامی کے کارکن فیصل چوک میں جمع ہوئے اور نمازظہر کی ادائیگی کے مزید پڑھیں
پاکستان نے کورونا وبا پر قابو پالیا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔ عالمی ادارہ صحت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر پلیتھا ماہی نے بتایا کہ آج مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ نیب کا علیم خان کیخلاف ریفرنس تیار
لاہور: علیم خان کے خلاف ان کی ثابت شدہ آمدن سے 1 ارب 40 کروڑ مالیت کے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس تیار کیا گیا ہے۔ نیب لاہور نے پنجاب کے سینئر پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ریفرنس منظوری کے لئے ہیڈ کوارٹر ارسال کر دیا مزید پڑھیں
کراچی کو کوئی اپنا نہیں سمجھتا، شاہد آفریدی سندھ حکومت پر برس پڑے
کراچی: شاہد آفریدی نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو پولیٹن سٹی کہلانے والے تین کروڑ کی آبادی والے شہر کے مسائل بڑھتے جارہے ہیں۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن (ایس اے ایف) کے زیر اہتمام منگوپیر روڈ کے وانگی گوٹھ میں واقع اسکول میں ایک تقریب کے بعد بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں