چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی وی میں غیر قانونی تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری  کو کالعدم قرار دیا گیا مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک سے اہم اخراجات کی تفصیل مانگ لی

نیپرا نے کے الیکٹرک سے آپریشنز اورمینٹی ننس پر اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت بجلی کے ویلنگ ریٹس پر سماعت ہوئی، کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی ایک روپے54پیسےمنہگی کرنےکی درخواست کررکھی ہے۔ چیئرمین نیپرا نے استفسار کیا کہ آپ یہ رقم دوبارہ مزید پڑھیں

نیپرا سماعت؛ کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے نہ دی جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کےالیکٹرک کو بجلی قیمت بڑھانے کی اجازت نہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت بجلی کے ویلنگ ریٹس پر سماعت ہوئی، کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی ایک روپے54پیسےمنہگی کرنےکی درخواست کررکھی ہے۔ چیئرمین نیپرا نے مزید پڑھیں

مریم نواز نے ایف بی آر کا نوٹس چیلنج کر دیا

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے ایف بی آر کے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت کے کئی اہم قوانین منظور

اسلام آباد: حکومت نے اپنی عددی برتری کی بدولت اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کئی اہم قوانین منظور کرالیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میASں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے، مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا

 اسلام آباد: سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی2020 کا ترمیمی بل مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی کے تیسرے ترمیمی بل پر آج سینیٹ میں رائے شماری ہوئی۔ بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ ڈالے گئے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔  لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی،  مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

حکومت نے دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے منظورکرلئے

 اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں دینی مدارس کےلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظورکرلی گئی۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ نے دینی مدارس کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ سمری پیش کی، دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ : دہری شہریت والے الیکشن لڑسکیں گے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کا حق دینے اور منتخب ارکان کو60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابندبنانے اورسینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کے لیے آئینی ترامیم کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

کراچی : اسکول کھلنے کے پہلے ہی روز طالبہ جاں بحق

کراچی: گلبرگ کے نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگئی جب کہ طالبہ کو سانس لینے میں بھی دشواری ہورہی تھی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ککے مطابق گلبرگ کے نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ اریبہ جاں بحق ہوگئی، اسکول مالک آصف خان کا کہنا ہے مزید پڑھیں