کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق24گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان ہے جب کہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مزید پڑھیں

کراچی :KDA دفتر میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

سوک سینٹر میں واقع کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 افراد میں سے دو دم توڑ گیا۔ پولیس حکام نے فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ، جاں بحق شخص کی شناخت فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کیسزکا جلد ازجلد فیصلہ ہوگا تودودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوگا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تنقید کرنے سے پہلے آئین اورقانون کودیکھ لیں، کیسزکا جلد ازجلد فیصلہ ہوگا تودودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوگا۔ نیب ہیڈکوارٹرزمیں  مضاربہ کیس  کے متاثرین میں رقوم کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ میں رقوم کی تقسیم کا مزید پڑھیں

کراچی، نجی اسکول میں طالبہ جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر واقع  نجی اسکول میں  طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔  تفصیلات کے مطابق  واقعہ ہیپی پیلس اسکول کیمپس 3 عائشہ منزل میں پیش آیا جہاں اریبا ولد آصف سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر کر گئی۔ نجی اسکول کے مالک کا کہنا ہے کہ طالبہ اریبا سیڑھیوں سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعید غنی نجی اسکولوں کے دورے پر نکل پڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر): وزیرتعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کورونا وائرس کے 6 ماہ بعد کھولنے والے سرکاری اور نجی اسکولوں کے دورے پر لیاری پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کوویڈ-19 کے6 ماہ بعد صوبے بھر میں سرکاری اور نجی، اسکولوں  کے دورے پر لیاری پہنچے، صوبائی وزیر مزید پڑھیں

‘پاکستان میں کوئی انسانی حقوق نہیں، بچے اور خواتین غیر محفوظ ہیں’

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے بچے اور خواتین محفوظ نہیں ہیں اتنا بڑا واقعہ ہوگیا وزیرانسانی حقوق ایوان میں نہیں۔ سینیٹ اجلاس میں موٹروے واقعہ کی گونج سنائی دی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ  پاکستان مزید پڑھیں

“جنوبی ایشیا کے امن کو بی جے پی کی پالیسیوں سے خطرہ ہے”

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا کے امن کو بی جے پی دورکی پالیسیوں اوراقدامات سےخطرہ ہے.   ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے امریکا بھارت انسداد دہشتگردی ورکنگ گروپ کے مشترکہ بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ بیان میں پاکستان کاغیرضروری حوالہ مستردکرتےہیں. انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس؛موٹروے زیادتی کیس پر حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں موٹروے زیادتی کیس پر بحث کے بجائے بھی حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید ہی کرنے لگی۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس میں اپوزیشن کی جانب سے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے اور سی سی پی مزید پڑھیں

مجرموں کو سر عام پھانسی کے لیے قانونی سقم دور کئے جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مجرموں کو سر عام پھانسی کے لیے قانون سازی کر کے سقم دور کئے جائیں۔ قومی اسمبلی میں سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے پر بحث کے دوران اسپیکر اسد قیصر نے ارکان پارلیمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں

پی آئی اے کا انجینئر طیارے سے گرکر زخمی

راولپنڈی: اسلام آباد آئیر پورٹ پر پی آئی اے کا انجینئر جہاز سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا  انجینئر  جہاز کی مرمت کرتے ہوئے جہاز سے گرا جس کے باعث اسے شدید چوٹیں آئیں، زخمی انجینئر زکریا قریشی کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ مزید پڑھیں