لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اب تو ملک میں خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں اور پھر شرم کی بات ہے کہ ریاست مدینہ کی باتیں کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اداروں میں تعاون کا فقدان؛ موٹروے زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجہ
لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں اداروں کے درمیان باہمی تعاون نہ ہونے سے ملزمان کی تاحال گرفتاری ممکن نہیں ہوسکی۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے اجتماعی زیادتی کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا باہمی تعاون نہ ہونے سے ملزمان کی عدم گرفتاری کا سب سے بڑا سبب بن گیا۔ اجتماعی زیادتی کیس کے حوالے سے ہفتے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما ملک طاہر اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
ہری پور: امریکی بزنس مین اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما ملک طاہر اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں. ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک طاہر اقبال ہری پور میں قریبی عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کرکے واپس جارہے تھے کہ کوٹیٹرہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے ان کی مزید پڑھیں
راولپنڈی،اصغرمال روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،گٹر کاپانی جمع ہونے سے علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
میہڑ،سڑک کے حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی
میہڑ( نمائندہ جسارت )میہڑ کے گاؤں مسو خان جلبانی کے رہائشی دو نوجوان 22 سالا سعید بھنڈ اور 20 سالا شہزداو بھنڈ کراچی قائدآباد روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جس کی اہل خانہ کو اطلاع دی گئی، نوجوانوں کے اہل خانہ رجب بھنڈ نے بتایا 3 روز قبل قائدآباد کے علاقے میں موٹرسائیکل کو مزید پڑھیں
جھڈو، سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچی کی پیدائش
جھڈو (نمائندہ جسارت) سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچی کی پیدائش ، والدین نے بچی کا نام راج بائی رکھ دیا۔ تحصیل جھڈو کی دیہہ 264 میں الخدمت فاؤنڈیشن جھڈو کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلیے قائم کی گئی عارضی خیمہ بستی کے ایک کیمپ میں قیام پذیر لیموں بھیل کی اہلیہ نے ایک بچی مزید پڑھیں
حیدرآباد :پولیس کی کارروائی جعلی آئل فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) مکی شاہ پولیس کی کارروائی، جعلی آئل کی فروخت کو ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو بھاری مقدار میں آئل کارٹن اور دیگر سامان سمیت گرفتار کرلیا۔ تھانہ مکی شاہ پولیس کو دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ جعلی آئل کی بھاری مقدار میں فروخت کے لیے منتقلی کی جارہی مزید پڑھیں
حیدر آباد : گمشدہ افراد کے اہلخانہ پریس کلب پر احتجاج کے دوران اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں
جنسی تشدد کے واقعات میں اضافے کا سبب میڈیا حیا باختہ پروگرامات کی بھر مار ہے
فیصل آباد(وقائع نگار خوصی)جماعت اسلامی یوتھ کے ضلعی صدرچودھری عمرفاروق گجر،جنرل سیکرٹری راشد محمود ، نائب صدر محمدفاروق ، سلیم انصاری ، فیصل خلیجی،احسان الٰہی ظہیراوردیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی کے کلچر کو ختم کیے بغیر جنسی تشدد کے واقعات رونما ہونا فطری عمل ہے۔ پیمرا کی جانب سے میڈیا کے مزید پڑھیں
ملک میں حقیقی تبدیلی کیلیے طلبہ کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم ڈویژن شعیب اعظم سلیم جنرل سیکرٹری زفرادریس نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے طلبہ اور نوجوانوں کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ تبدیلی سرکار 26 ماہ میں اعلانات پر اعلانات اور وعدوں پر وعد ے کر رہی ہے مگر عملی اقدامات کے مزید پڑھیں