راولپنڈی: مری ایکسپریس وے پر گاڑی میں سوار خاتون کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس کے انسپکٹر سجاد نے مری پولیس کو بتایا کہ ایکسپریس وے پر مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے 130 پر کال کرکے بتایاکہ اسے پانچ لڑکے ہراساں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موٹروے زیادتی کے ملزمان کی نشاندہی پر مریم اورنگزیب نواز اور شہباز شریف کی شکر گزار
لاہور: سانحہ موٹروے کے مجرم کی پنجاب فارنزک لیبارٹری میں ڈی این اے میچ ہونے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’’تھینک یو نوازشریف اینڈ شہباز شریف، آپ کی محنت رنگ لائی، قوم کی بیٹی کے مجرم پکڑے گئے‘‘۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کی مزید پڑھیں
نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی درخواست جمع، سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: نیب نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کرنے اور ضمانت منسوخی کے لیے درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کرا دی۔ ایکسپریس کے مطابق نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست جمع کرائی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی اے پی سی؛ شہباز شریف اور فضل الرحمن نے شرکت کیلیے ہامی بھرلی
پیپلز پارٹی نے اے پی سی میں شرکت کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کردیے، اپوزیشن جماعتوں نے اے پی سی میں شرکت کے لیے وفود تشکیل دے دیئے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان نے بھی شرکت کے لیے ہامی بھرلی، ن لیگ کا سات رکنی وفد شہباز شریف مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کا سپاہی شہید
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
پاکستان کے ایکشن پلان پر غور کیلیے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس طلب
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیا پیسیفک جوائنٹ گروپ کا ورچوئل اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے ایکشن پلان پر غور ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک جوائنٹ گروپ کا 2 روزہ 15 اور 16 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پنجاب میں اسکول کھولنے کے لیے ٹائم ٹیبل جاری، سلیبس بھی 40 فیصد کم
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا سے بچاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکول کھولنے کے لیے ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکول کھولنے کے لیے ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے، جس کے تحت تمام سرکاری مزید پڑھیں
کلفٹن میں غیرملکی خاتون کی خودکشی کا معاملہ قتل نکلا
کراچی: کلفٹن میں غیرملکی خاتون کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام ہوگئی، بوٹ بیسن پولیس نے میڈیکل رپورٹ میں خاتون کو گلا دبا کر قتل کرنے کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ماہ 4 ستمبر کو بوٹ بیسن کے علاقے کلفٹن بلاک 5 میں واقعے بنگلے سے قازقستان سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کو پیش ہونے کیلئے ایک اور موقع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں
شاہد خاقان کے بیٹے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے کہ اس دوران انہیں روک لیا گیا اور ایف آئی مزید پڑھیں