کسانوں کو گنے کی عدم ادائیگی پر شوگر مل مالک کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پنجاب نے ایرا کے سابق چیئرمین اور شکر گنج شوگر مل کے مالک الطاف سلیم اور اس کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کے مشیر ندیم بابر بھی شکر گنج مل جھنگ کے شیئر ہولڈر ہیں اور غریب کسانوں مزید پڑھیں

عوام حیسکو انتظامیہ کی بدمعاشیوںسے تنگ آچکے ہیں، نوید شیخ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری نوید شیخ نے کہاکہ غریب پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے مزید ستم حیسکو 10،10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود ڈیٹکشن لگاکر ہزاروں کے بل بھیج رہا ہے مرمت کے نام پر طویل لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ ٹرانسفارمر خرابی کا مزید پڑھیں

حیدرآباد: اقدام قتل و دیگر سنگین وارداتوںمیں ملوث ملزم گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ٹنڈوجام پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی،پولیس مقابلے اور اقدام قتل سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا۔ ٹنڈو جام پولیس نے ٹنڈو قیصر لنک روڈ ڈرب کالونی کے قریب چھاپے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم معشوق نظامانی کو پستول سمیت گرفتار کرلیا۔ ٹنڈوجام پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مزید پڑھیں

حمزہ شہباز میں کرونا وائرس کی تصدیق، اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بھی جیل میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ حمزہ شہباز کو مزید پڑھیں

ایران: شہرت یافتہ پہلوان کو پھانسی دیے جانے پر عالمی تنظیموں کی مذمت

ویب ڈیسک —  ایران نے عالمی اپیلوں کے باوجود قتل کے الزام میں قید عالمی شہرت یافتہ پہلوان نوید افکاری کو پھانسی دے دی ہے جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ریسلنگ کی عالمی تنظیم ‘یو ایف سی’ کی طرف سے ایران سے نوید افکاری کو مزید پڑھیں

اوکاڑہ ملٹری فارمز تنازع: کسان رہنما مہر عبدالستار چار سال بعد رہا

لاہور —  لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر انجمن مزارعین پنجاب کے جنرل سیکریٹری مہر عبدالستار کو چار سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ مہر عبدالستار کو رواں ماہ آٹھ ستمبر کو ہائی کورٹ کے دو رُکنی بینچ نے بری کیا تھا جس کے بعد 12 ستمبر کو اُنہیں رہا کر دیا مزید پڑھیں

امدادی سامان نہ ملنے پر بارش متاثرین کا ڈی سی ہائوس کا گھیرائو

میرپورخاص(بیورورپورٹ) بارش سے متاثرین کا امدادی سامان نہ ملنے پر ڈپٹی کمشنر ہاوس کا گھیراو اور مرکزی شاہراہ پر دھرنادے کر احتجاج کیا، ڈی سی ہاوس کے سامنے کھڑے خیموں سے بھرے ٹرالر کو لوٹنے کی کوشش، پولیس نے بروقت پہنچ کر ٹریلر کو لوٹنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بارش سے مزید پڑھیں

حیدرآباد:گرونگر سے منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر ایکسائز نارکوٹکس کرائم برانچ حیدرآباد سید مظفر علی نے ٹیم کے ہمراہ گرونگر چوک کے قریب سے منشیات فروش عامر راجپوت کو گرفتار کرکے 195گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر6کی عدالت میں پیش کرکے 14روز ہ جوڈیشل ریمانڈ حاصل اکرلیا۔

سندھ میں 25 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ،وفاق زرعی ایمرجنسی نافذ کرے ،بلاول

میر پورخاص: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری کارکنوںسے خطاب کررہے ہیں میرپورخاص‘اسلام آباد(نمائندگان جسارت)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بارشوں سے 25 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔وفاق زرعی ایمرجنسی نافذ کرے۔انہوں نے وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ راشن بانٹنے مزید پڑھیں