زمرہ: پاکستان
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے متجاوز، فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 673 رہ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 1 ہزار 481 جبکہ 6,379 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 31 ہزار 880، پنجاب میں 97,679 ،بلوچستان میں 13,483 خیبرپختونخواہ 36,942، گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں
حمزہ شہباز بھی کورونا کا شکار
ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اور وہ 3 روز سے بخار میں مبتلا ہیں. مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ 3 روز سے بخار میں مبتلا ہیں. مزید پڑھیں
کراچی میں ایک اور عمارت زمین بوس ہوگئی
کراچی: لیاری تانگہ اسٹینڈ کے قریب 2 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی. تفصیلات کے مطابق لیاری تانگہ اسٹینڈ کے قریب 2 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیاں شروع کردیں تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں اور رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی سرگرمیوں کا مزید پڑھیں
لاہور موٹروے واقعہ: ملزمان کی اطلاع دینے کیلئے نمبرز جاری، انعامی رقم کا اعلان
لاہور: گجرپورہ موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کی اطلاع دینے کے لیے نمبرز جاری کردیے۔ اطلاع دینے والے کو انعام بھی دیا جائے گا۔ پنجاب پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر پر واقعے میں ملوث ملزمان کی تصاویر اور قومی شناختی کارڈ جاری کردیا۔ پولیس نے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں
لاہور موٹروے واقعے کا پہلا ملزم خود تھانے میں پیش ہوگیا
لاہور میں گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد دو ملزمان میں سے ایک نے خود تھانے میں پیش ہوکر گرفتاری دے دی۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق وقار الحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن تھانہ میں پیش ہوکر گرفتاری دی، ملزم وقار نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
“بھارت سیز فائرمعاہدے کی پاسداری کرے”
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سیز فائرمعاہدے کی پاسداری کرے. لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی پربھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی جانب سے سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا. ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فورسز نے 11 اور 12 ستمبر کی مزید پڑھیں
حاصل بزنجو کی وفات سے خالی سینیٹ نشست پر حکمران جماعت کا امیدوار کامیاب
کوئٹہ — بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر حاصل بزنجو کی وفات کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار میر خالد بزنجو کامیاب ہو گئے ہیں۔ میر خالد بزنجو بلوچستان اسمبلی سے 38 ووٹ حاصل کر کے رکن سینیٹ منتخب مزید پڑھیں
گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کردیا
کراچی: مدینہ کالونی میں گھریلو ناچاقی پر ملزم نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو موت کی نیند سلادیا جب کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا. کراچی کے مدینہ کالونی تھانے کی حدود سعید آباد نیازی محلے کی کچی آبادی کی رہائشی 55 سالہ رحیمہ زوجہ محمد یوسف نے اپنی 25 سالہ بیٹی وجیہہ کی شادی مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے ملزمان کے نشاندہی کرنے والوں کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آئی جی پنجاب، وزیر قانوی اور وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ موٹر وے پر خاتون مزید پڑھیں