امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل انتقال کرگئے

پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل الزمان انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مخدوم عقیل الزماں سروری جماعت کےروحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کے بھائی ہیں ، وہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں جگرکی بیماری کے باعث زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم کی میت اسلام آباد سےہالہ مزید پڑھیں

وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ دینا پڑے گا، بلاول بھٹو

میر پور خاص: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ راشن بانٹنے سے سیلاب متاثرین کے مسائل حل نہیں ہوں گے، جیالے جانتے ہیں حق کیلئے احتجاج کیسے ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میرپور خاص میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

سندھ: بارش سے متاثرہ علاقوں کیلئے 70 کروڑ کی گرانٹ منظور

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کیلیے70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی اور متاثرہ لوگوں کے مویشیوں کے لیے خوراک، مچھردانیاں، خیموں اور چارے کی تقسیم کی مناسب فراہمی کے لیے ہدایت جاری کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

سندھ : تعلیمی اداروں میں رواں سال موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ میں رواں تعلیمی سال موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نےکہا کہ کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعدکراچی سمیت صوبے بھر میں اسکولز کھولنے فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے حکمت عملی مزید پڑھیں

کراچی : مذہبی جماعتوں کی ریلی، ٹریفک پلان جاری

کراچی: قرآن مجید کی بےحرمتی اوررسول ﷽ کی گستاخی پر کراچی میں صحابہ اکرام سے محبت کے عنوان سے مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے تبت سینٹر پرعظیم و شان ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں چھوٹی بڑی تمام مذہبی جماعتوں کی جانب سے قرآن مجید مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، ترجمان حکومت سندھ

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان ،مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اسکول خصوصا پرائمری سیکشن کھولنے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8 سال گزر گئے، متاثرین انصاف کے منتظر

کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8 سال بیت گئے تاہم متاثرین اب تک عدالتی فیصلے کے منتظر ہیں، بلدیہ ٹاؤن کی گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ میں260 افراد زندہ جل گئے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر واقع گارمنٹس فیکٹری علی انٹرپرائززمیں بھتہ نہ مزید پڑھیں

لاہور موٹر وے واقعہ، جماعت اسلامی کوئٹہ (حلقہ خواتین) کا احتجاج

کوئٹہ: جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) نے کوئٹہ پریس کلب پر لاہور میں موٹر وے واقعے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے پنجاب اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ کوئٹہ میں پرلاہور موٹروے پرخاتون کے ساتھ پیش آئے المناک  واقعے پر جماعت اسلامی (حلقہ خواتین  کے تحت احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کے پہلے سال قرضوں اور مالی خسارے میں اضافہ ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے پہلے سال زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی ہوئی جبکہ قرضوں اور مالی خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔ اس ضمن میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے رکن ممالک سے متعلق ڈیٹا رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سینیٹ داخلہ کمیٹی؛غیرملکیوں کو خلاف قانون ویزا اجراء کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی نے غیر ملکیوں کو خلاف قانون ویزا اجرا کرنے کے خلاف قرار داد منظور ہوگئی۔ نج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ فسوس کی بات ہے کہ مزید پڑھیں