کراچی : کچرا اٹھانے والی چینی کمپنی کا ضلع غربی میں معاہدہ بحال

کراچی: سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے 12 ویں اجلاس میں کچرا اٹھانے والی چائنیز کمپنی کا ضلع غربی میں کنٹریکٹ بحال کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی، سیکریٹری بلدیات مزید پڑھیں

سردیوں میں گیس کا مزید مسئلہ سامنے آئے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پن بجلی کی پیداوارمیں اضافے سے متعلق کسی نے نہیں سوچا، آنے والی سردیوں اور اس سے اگلی سردیوں میں بھی گیس کا مزید مسئلہ سامنے آئے گا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے تحت گیس کے مسائل پر سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حیدرآباد:لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کچھ روزقبل چاندی موبائل مارکیٹ کے دکاندار سلمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر لڑکی کی ویڈیو وائرل کرکے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی جس کے بعد منگل کی دوپہر حیدرآباد پولیس کی بھاری نفری نے سخی پیر تھانے کی حدود لیاقت کالونی قائد آباد میں ملزم کی عدم گرفتاری پر ملزم مزید پڑھیں

یوم بحریہ 8ستمبر کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

کراچی ( آن لائن ) یوم بحریہ 08ستمبر کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ 1965 کی جنگ میں ‘دوارکا’ کے محاذ پر دشمن کو عبرتناک شکست، ریڈار سسٹم اور ہوائی اڈہ تباہ کر کے کراچی محفوظ بنانے والوں کو سلام پیش کیا گیا۔ نیول چیف نے کہا خون کے آخری قطرے مزید پڑھیں

ریٹائر پروفیسر قائم مقام وائس چانسلر مقرر

کراچی(رپورٹ:حماد حسین): محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے شہید آللہ بخش سومرو یونیورسٹی آف آرٹ،ڈیزائن اور ورثہ میں ریٹائرڈ پروفیسر کو قائم مقام وائس چانسلر لگادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے شہید آللہ بخش سومرو یونیورسٹی آف آرٹ،ڈیزائن اور ورثہ جامشورو میں وائس چانسلر کی خالی نشست پر ڈاکٹر بھائی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں گیلانی اور زرداری پر فردِ جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

راولپنڈی: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جج اعظم خان مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار، مختلف گوٹھوں کے مکینوں کا بارش کے پانی کی عدم نکاسی پر احتجاج

  ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)گوٹھ منو خان تھیبو سمیت درجنوں گوٹھوںکے رہائشیوں کو برساتی پانی کی نکاسی نہ ہو نے اور علاقے کے با اثرافراد کی جانب سے مذکرہ گوٹھوں میں اپنی فضل سے پانی نکال کر گوٹھوں میں چھوڑنے کے خلاف سیکٹروں افراد تھر پار کر جانے والی مین شاہراہ کو سلطان آباد کے مقام پر مزید پڑھیں

گھوسٹ ملازمین کی گنجائش نہیں ، حاضری یقینی بنائی جائے ، فرید الدین مصطفیٰ

  کوٹری(پ ر)ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن (ر) فریدالدین مصطفی نے ضلع کونسل جامشورو کا ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا۔کونسل آفس کا دورہ۔ ملازمین سے تفصیلات معلوم کیں۔عوام کو بہتر سہولت فراہم کرنے میں بھر پور کردار ادا کروں گا۔گھوسٹ ملازمین کی کوئی گنجائش نہیں۔ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جامشورو مزید پڑھیں

حیدرآباد، ناہندگان کیخلاف جیسکو کی کارروائی ، 159 کنڈے منقطع

  حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نادہندگان کے خلاف حیسکو کی کارروائی جاری سب ڈویژن قاسم آباد میں ایس ڈی او امتیاز میمن نے کارروائی کرتے ہوئے159غیر قانونی کنڈے کاٹے اور واجبات کی عدم ادائیگی پر67بجلی کے کنکشن منقطع کردیے دوسری جانب سب ڈویژن ہیر آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوروں کے 170غیر قانونی کنکنش منقطع مزید پڑھیں