پاکستان میں دو کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں‘ بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ خواندگی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ان ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے مزید پڑھیں

پاکستان میں طاقتورلوگ سبسڈی لے رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سبسڈی کا مقصد غریب کو اوپرلانا ہے لیکن پاکستان میں طاقتورلوگ سبسڈی لے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک کے عوام کو ملکی مسائل اور مزید پڑھیں

نوازشریف کی سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کل عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر مزید پڑھیں

نیب حملہ کیس؛ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: مریم نواز کی نیب پیشی پرہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے راناثنااللہ کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں رانا ثناء اللہ نے عبوری مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف پر قانون سازی ، حکومت کے ن لیگ اور پی پی سے رابطے

اسلام آباد: حکومت ایف اے ٹی ایف کے متعلق قانون سازی کیلیے مسلم لیگ ن کے ایاز صادق، راناتنویر اور پیپلز پارٹی کے نوید قمراور پرویز اشرف سے رابطے کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کیلیے ایف اے ٹی ایف کے متعلق قانون سازی درد سر بن گیا جس پر اسپیکر مزید پڑھیں

سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات سیاسی بد انتظامیوں کے باعث بد ترین ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی تازہ سیاسی صورت حال، قانونی امور پر مشاورت سمیت کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج اور مزید پڑھیں

وفاق بارشوں میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی مدد کرے ، وزیراعلی سندھ

اسلام آباد / کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے 5 لاکھ اور زخمیوں کے لئے 2 لاکھ روپے فی کس امداد دے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو ایک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 27 ستمبر کو ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ مارچ کا اعلان

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو شاہراہِ قائدین پر تاریخ ساز مارچ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعتِ اسلامی نے حقوقِ کراچی تحریک کا آغاز کر مزید پڑھیں

سندھ : 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال، فلڈ وارننگ جاری

کراچی: پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سندھ نے صوبے کے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث فلڈ وارننگ جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقام سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے جس کی وجہ سے دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ، بلنگ کا نظام متاثر

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے اور ہیکرز نے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمپیوٹرز میں موجود ڈیٹا ہیکرز کی جانب سے انکرپٹ کرلیا گیا ہے اور ڈیٹا کی مزید پڑھیں