کراچی: ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 9 کروڑ سے زائد مالیت کی حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں جوڈیشل میجسٹریٹ کی نگرانی میں اینٹی کرپشن سرکل نے السہارا ایکچینج کے برنس روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور گلشن اقبال کے 4 دفاتر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ اللّٰہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمارت چار منزلہ ہے اور اس کے ملبے سے 5 زخمی افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے ابھی بھی 25 افراد کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
’30دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہو جائے گی’
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیش گوئی کی ہے کہ ن لیگ 30دسمبر سے پہلے تقسیم ہو جائے گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کا حال بہت برا ہونے والا ہے، اپوزیشن کی اے پی سی مکمل طور پر ناکام ہوگی، بہت جلد پی پی اور مزید پڑھیں
لاہور موٹروے زیادتی کیس: سراج الحق کا 48 گھنٹوں میں مجرمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور واقعہ پر 48 گھنٹوں میں مجرموں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا. امیر جماعت اسلامی وسینیٹر سراج الحق نے گزشتہ روز لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں. مزید پڑھیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کمیٹی قائم، فنڈز بحال
پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ کے منجمد فنڈز بحال کردیے جب کہ وزیراعلیٰ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق 7 رکنی کمیٹی تشکیل دےدی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، صوبائی حکومت نے نے لوکل گورنمنٹ کے منجمد فنڈز بحال کردیے جب کہ وزیراعلیٰ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق مزید پڑھیں
لاہور موٹروے پر خاتوں سے زیادتی: مریم نواز کا ردعمل آگیا
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والوں کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا کہ لاہور موٹروے پر اجتماعی زیادتی و بےحرمتی کے واقعے کا سن مزید پڑھیں
لاہور موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے موٹر وے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا ہے۔ گجر پورہ کے علاقے میں موٹروے پر انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے ۔ گوجرانوالہ کی رہائشی ثنا نامی خاتون ڈیفنس میں رہائشی اپنی بہن سے ملنے کے لیے لاہور آئی تھیں۔ واپسی کے دوران مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کی حوالہ ہنڈی کے ریکارڈ حاصل کرلئے، ملزمان گرفتار
کراچی: ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 9 کروڑ سے زائد مالیت کی حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ کراچی میں جوڈیشل میجسٹریٹ کی نگرانی میں اینٹی کرپشن سرکل نے السہارا ایکچینج کے برنس روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور گلشن اقبال کے 4 دفاتر پر چھاپہ مارا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر مزید پڑھیں
کراچی پیکج کے پیسے سندھ حکومت کو براہ راست نہیں دے سکتے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کراچی پیکیج کے پیسے سندھ حکومت کو براہ راست نہیں دے سکتے کیوں کہ ان پر اعتبار نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کراچی کے مسائل کنٹرول سے باہر ہوگئے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم کو رواں ماہ لانچ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر فراہم مزید پڑھیں