زمرہ: پاکستان
پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق فیصلہ پیر کو ہو گا
ویب ڈیسک — پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔ تدریسی عمل کی دوبارہ بحالی سے متعلق اجلاس وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ہو گا جس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم بھی شرکت کریں گے۔ بین الصوبائی وزرائے مزید پڑھیں
میچ آفیشل کو بال مارنے پر جوکووچ یو ایس اوپن سے باہر
ویب ڈیسک — ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کو خاتون ریفری کو بال مارنے پر نا اہل قرار دے کر یو ایس اوپن سے باہر کر دیا گیا ہے۔ سربیا سے تعلق رکھنے والے نوواک جوکووچ کا مقابلہ اسپین کے کھلاڑی پبلو کیرینو بستا سے تھا جو ان سے ایک پوائنٹ آگے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: جنگلات میں لگی آگ میں پھنسے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں کئی ہفتوں سے لگی آگ نے 145 مربع کلو میٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ متاثرہ علاقے میں سیر و تفریح کے لیے آنے والے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ کیلی فورنیا مزید پڑھیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ؛ 1990 لیٹر دودھ تلف اور 15 فوڈ پوائنٹس سیل
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور ڈویژن میں کارروائیاں کرتے ہوئے 1990 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف جب کہ صفائی کے ناقص انتظامات 15 فوڈ پوائنٹس کو سیل کردیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور ڈویژن میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق 220 گاڑیوں میں موجود 2 لاکھ مزید پڑھیں
کراچی کو اب جیالے چلائیں گے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کا راج ختم ہوچکا ہے اور اب یہاں ترقی و خوش حالی کا دور شروع ہوگا۔ کراچی کے اضلاع وسطی و غربی میں بارش متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں
یورپی یونین کا کورونا کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف
اسلام آباد: یورپی یونین نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں مسلسل مزید پڑھیں
کراچی میں خالی پلاٹ سے کمسن بچی کی جلی ہوئی لاش برآمد، علاقہ مکینوں کا احتجاج
کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب خالی پلاٹ سے کمسن بچی کی جلی ہوئی لاش ملی جس پر علاقہ مکینوں ںے یونیورسٹی روڈ بلاک کردیا، پولیس اور رینجرز سے مذاکرات کے بعد لوگوں نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تین دن کا الٹی میٹم دے دیا جب کہ ٹویٹر پر بچی کے حق میں ’’ جسٹس فار مروہ‘‘ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کراچی پیکیج میں 800 ارب دینے کا دعویٰ درست نہیں، وفاقی وزرا
کراچی: حکومتی وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ 1133 ارب کے کراچی پیکیج میں 800 ارب روپے سندھ حکومت کی طرف سے دینے کا دعویٰ سچ نہیں، پیکیج میں 62 فیصد فنڈنگ وفاق جبکہ 38 فیصد فنڈنگ سندھ حکومت کرے گی۔ یہ بات وفاقی وزرا نے گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وفاقی وزرا مزید پڑھیں
سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیوں کی فہرست تیار
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیوں کے حوالے سے حتمی فہرست تیار کرلی، وزیر اعلی کی منظوری سے فہرست چیف سیکریٹری آفس ارسال کردی گئی جلد نوٹی فکیشن جاری ہوجائے گا۔ محکمہ بلدیات کی ارسال کردہ فہرست کے مطابق سندھ حکومت نے گریڈ 21 کے افسر افتخار مزید پڑھیں