لبنان دھماکہ: ایک ماہ گزرنے کے باوجود زندگی معمول پر نہ آ سکی

ویب ڈیسک —  لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے ایک ماہ گزر جانے کے بعد بھی متاثرین حکومت اور عالمی امداد کے منتظر ہیں۔ دھماکے میں تباہ ہونے والے گھروں کے بیشتر مکین وسائل نہ ہونے کے سبب اپنے گھروں کی مرمت کرنے سے قاصر ہیں۔ خیال رہے کہ چار اگست مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات: طالبان نے 21 رُکنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک —  طالبان نے بین الافغان مذاکرات کے لیے 21 رُکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جو افغان حکومت کے وفد سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کرے گی۔ امریکہ کی حمایت سے ہونے والے بین الافغان مذاکرات کا پہلا دور آئندہ ہفتے دوحہ میں شروع ہو گا۔ ان مذاکرات میں طالبان مزید پڑھیں

فلسطینی مہاجر کیمپوں میں کرونا سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ سرگرم

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپوں میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر نو کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی اپیل کی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں قائم مختلف مہاجر کیمپوں میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کیوں کہ ان کیمپوں مزید پڑھیں

بلوچستان: خاتون صحافی کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ہفتے کو قتل ہونے والی سماجی کارکن اور صحافی شاہینہ شاہین کے قتل کا مقدمہ اُن کے شوہر کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ شاہینہ شاہین کو زخمی حالت میں اسپتال لانے والا شخص ان کا شوہر مزید پڑھیں

جب ایک پاکستانی دستے نے کئی گنا بڑی بھارتی فوج کو بے بس کر کے رکھ دیا

’’  انسان کی زندگی اپنی بہادری کے مطابق پھیلتی یا سکڑتی ہے۔‘‘ (فرانسیسی ادیبہ،انا ییزبین) آج سے ٹھیک پچپن سال قبل 6 ستمبر 1965ء کو مغرور و متکبر بھارتی حکمران طبقے نے تمام تر عسکری طاقت و طمطراق سے ارض پاک پر حملہ کیا تھا ۔ وہ افواج پاکستان کو تر نوالہ سمجھے ہوئے تھا۔ مزید پڑھیں

بحران زدہ ’میئر کراچی‘ کی ناکامی۔۔۔

میئر کراچی وسیم اختر کی چار سالہ مدت اختتام کو پہنچی۔۔۔ اپنی برہمی اور متنازع بیانات کے سبب کارزار سیاست میں ایک الگ شناخت بنانے والے سابق صوبائی مشیر اور وزیر سندھ کی کراچی کی ’میئری‘ بھی کسی تنازع سے کم ثابت نہ ہوئی۔۔۔ ’میئر تو اپنا ہونا چاہیے‘ کے دل فریب نعرے کے ساتھ مزید پڑھیں

اُردو کی ماں، گوجری؟

(دوسرا حصہ) زباں فہمی نمبر64 زباں فہمی نمبر تریسٹھ میں ذکر ہوا کہ گوجری زبان کا قدیم لفظ ’ماتر‘ بمعنی ماں، لاطینی، اطالوی ، ہِسپانوی، یونانی، فرینچ، چیک، سلوواک، سلووینی، یوکرینی، لیٹوئین، بلغاری، مقدونی، بوسنیئن، سربئین، کروشیئن، المانوی جرمن)، انگریزی، بیلوروسی، روسی، رومانوی، پولستانی (پولش)، ویلش، باسک، کیٹیلن اور آئرستانی (آئرش ) میں کیا شکل مزید پڑھیں

نفاذ قانون کے بعد گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کم ہو گئے

کراچی: قانونی اور اخلاقی بنیاد پر اعضا کی تبدیلی کے قانون کے نفاذ کو 10 سال مکمل ہوگئے جو انسانی اعضا کے غیرقانونی طریقوں سے تجارت کا سدباب کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ ایس آئی یو ٹی کے مطابق اس قانون کے نفاذ سے ملک میں غیرقانونی ٹرانسپلانٹیشن میں نمایاں کمی آئی ہے خاص طور مزید پڑھیں

کراچی میں خالی پلاٹ سے 5 سالہ بچی کی بوری بند سوختہ لاش برآمد

 کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب خالی پلاٹ سے کمسن مغوی بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ہے۔ عیسیٰ نگری کے قریب سابقہ ملک پلانٹ کے گراؤنڈ سے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 5 سالہ بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ، اطلاع ملنے پر ایس ایچ او پی آئی بی کالونی مزید پڑھیں

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج

 اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر سینیئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں