بارش و سیلاب؛ ملک بھر میں مزید 14 افراد جاں بحق

 اسلام آباد: ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں مزید 14 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں مزید 14 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ جس کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے متعلق کسی بھی یکطرفہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق ہم کسی بھی یکطرفہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے۔ جی کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ چھ ستمبرکا دن پاکستانی قوم کے لیے چھ ستمبر صرف ایک دن مزید پڑھیں

کورنگی میں نوجوان کا قتل؛ ملزم اور قتل کروانے والی لڑکی گرفتار

 کراچی:  کورنگی میں نوجوان کے قتل میں ملوث دوسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کی نشاندہی پر اس سے قتل کروانے والی لڑکی بھی قانون کے شکنجے میں آگئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل کورنگی زمان ٹائون کے علاقے میں فائرنگ سے منیف نامی نوجوان ہلاک ہوگیا تھا ، واقعے کی فوٹیج بھی مزید پڑھیں

سیاسی قوتوں کو کمزور کرنے کی کوششیں ملکی سالمیت کو نقصان پہنچائیں گی، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی سیاسی قوتوں کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے یا کمزور کرنے کی کوششیں پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈی ایچ اے سے بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے متعلق ڈی ایچ اے، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ڈی ایچ اے سے بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے متعلق مزید پڑھیں

افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے گریڈ 21 کے سینئر افسر افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی مرادعلی شاہ نے کابینہ ارکان کی مشاورت سے ان کی تقرری کی منظوری بھی دے دی۔ سندھ حکومت کے باوثوق ذرائع نے افتخار شالوانی کی ایڈمنسٹریٹر کراچی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

کراچی : ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو، کورنگی کازوے بند

کراچی: کراچی کی ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو ہوگئی جس کے باعث کورنگی کازوے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث ملیر ندی ایک مرتبہ پھراوورفلوکرگئی جس کے باعث کورنگی کازوے روڈ پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے پہنچتے ہی پیپلز پارٹی کا کراچی کیلئے بڑا پیکیج

کراچی: وزیر اعظم عمران خان کے شہر قائد پہنچتے ہی سندھ حکومت کی جانب سے ’پیپلز کراچی پروگرام‘ بھی سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے ’پیپلز کراچی پروگرام‘ میں پانی کے 5 بڑے منصوبے شامل ہیں۔ منصوبوں کی تکمیل کے بعد شہر قائد میں پانی کا بحران ختم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور وفاقی و صوبائی وزرا کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی مسئلے مزید پڑھیں

کراچی : عیسیٰ نگری سے 5 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد

کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب خالی پلاٹ سے کمسن مغوی بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عیسیٰ نگری کے قریب سابقہ ملک پلانٹ کے گراؤنڈ سے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 5 سالہ بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ، اطلاع ملنے پر ایس مزید پڑھیں