‘نوازشریف واپس آبھی جائیں تو حکومت کوکوئی خطرہ نہیں’

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آبھی جائیں تو عمران خان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کو وطن واپس لانے کیلئے کوشش کی جارہی ہیںنوازشریف اگر وطن واپس آتے ہیں تون لیگ تقسیم مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو بلاسود قرض دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کوبلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سود سے پاک آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کی اسکیم تیار کر لی۔ سرکاری ملازمین کو  گھرکی تعمیر، گاڑی اور موٹرسائیکل خریدنےکیلئےقرض دیاجائےگا، اسکیل ایک سےگریڈ 17 تک ملازمین قرض مزید پڑھیں

قدرتی جھیل ختم کرنے سے گھر ڈوبے، انجینئرعباس رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد میں قدرتی جھیل ختم کرنے کی وجہ سے لوگوں کے گھر ڈوبے ہیں۔تقریباً 30 اسکوائر کلو میٹر کے علاقے کا برساتی پانی یہاں آکر ڈرین ہوتا تھا، وہ سارے راستے بند کرکے دیواریں کھڑی کردیں اور یہاں کالونی بنادی گئی ہے۔ نیا ناظم آباد کے رہائشی انجینئر عباس رضا مزید پڑھیں

استعفیٰ منظور کرلیتے تو خود مستعفی ہونا پڑجاتا، عاصم باجوہ کا استعفی مسترد کرنے پر ردعمل

لاہور:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ استعفیٰ منظور کر لیتے توخود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا، جواب تو پھر بھی دینا پڑے گا ! اب لو گے احتساب کا نام ؟۔ مریم نواز نےوزیر اعظم کی جانب سے  معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی،صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ضلعی الیکشن کمشنر جام شورو کو سجاول اور سجاول کے الیکشن کمشنر کو جام شورو تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی اور جوائنٹ الیکشن سندھ محمد فرید آفریدی کو بھی عہدے سے مزید پڑھیں

6ارب ڈالر کیلئے فیٹف کے قوانین پر ٹھپہ لگانے والے قوم کے مجرم ہیں، سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ 6 ارب ڈالر کیلئے فیٹف کے قوانین پر آنکھیں بند کرکے ٹھپہ لگانے والے قوم کے مجرم ہیں،یہاں سے اربوںلوٹ کر باہر منتقل کرنے والے مافیاز کو بے نقاب کرنے اوران کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہے،اب ان لٹیروں سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ملک میں اسپورٹس بورڈز کی ازسرنو تشکیل کی ہدایت

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی اورصوبائی سطح پر اسپورٹس بورڈز کی ازسرنو تشکیل کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا اسپورٹس میپ مرتب کیا جائے۔ عمران خان کی زیر صدارت کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا،جس میں وزیر اعظم کو کھیلوں کےانفراسٹریکچرکے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے اندرون ملک کرایوں میں ’زبردست‘ کمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے اندرون ملک پراوازوں کے کرایوں میں ’زبردست کمی‘ کردی ہے۔اندرون ملک کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ جمعے کو پی آئی اے کی جانب سے جاری ایک پیان کے مطابق کرایوں میں کمی کا مقصد لوگوں کے لیے بچوں کے اسکول مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کا حق مل گیا

اسلام آباد:اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری، تحریک انصاف حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہوا وعدہ پوراکردیا،انھیں بھی الیکشن لڑنے کا حق مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کردیا،اوورسیز پاکستانیوں کے الیکشن لڑنے کے سلسلے میں وزیراعظم اور وفاقی مزید پڑھیں

سی ڈی اے کی نااہلی، فیصل مسجد میں عصر اور مغرب کی نماز باجماعت ادا نہ ہوسکی

اسلام آباد: سی ڈی اے کی نااہلی کے باعث فیصل مسجد میں عصر اور مغرب کی نماز باجماعت ادا نہ ہوسکی۔ اسلامی یونیورسٹی انتظامیہ کے تحریری حکم کے باوجود سی ڈی اے نے مسجد کا ہال لوگوں کے احتجاج پر جمعہ کے لئے کھولا مگر عصر اور مغرب کے لئے پھر بند کردیا۔ ترجمان اسلامی مزید پڑھیں