کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجلی مل نہیں رہی لیکن مہنگی کردی گئی، ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا جو عمران مزید پڑھیں
دیکھیں گے کے الیکٹرک مالکان کے پاس رہے یا حکومت سنبھال لے، اسد عمر
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سنجیدگی سے دیکھنا پڑے گا کہ کے الیکٹرک مالکان کے پاس رہنا چاہیے یا اسے حکومت کو سونپ دیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کے الیکٹرک حکام سے مزید پڑھیں
جرائم پیشہ گروہ نے بہاولپور کے ممتاز عالم دین شیخ عبدالطیف کی زرعی زمین پر قبضہ کر لیا
بہاولپور( القمرآن لاءن)جرائم پیشہ اور بلیک میلنگ میں ملوث بدنام زمانہ گروہ نے بہاولپور کے ممتاز و جید عالم دین اور شہر کی معروف سماجی شخصیت الشیخ عبدالطیف کے ڈیری فارم اور زرعی زمین پر قبضہ کر لیا۔ ملزمان نے ٹھیکے پر لی گئی زمین خالی کرنے کے مطالبہ پر جان سے مارنے کی دھمکیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد کا ڈومیسائل رکھنے والوں کیلیے ملازمتوں کا کوٹہ منظور
وفاقی حکومت نے اسلام آباد کا ڈومیسائل رکھنے والوں کیلیے ملازمتوں کا کوٹہ منطور کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے اسلام آبادکا ڈومیسائل رکھنےوالوں کیلئےملازمت کا 50 فیصدکوٹہ منظور کرلیا ہے ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکا ڈومیسائل رکھنےوالوں مزید پڑھیں
”کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے”
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،اس مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر: بھارت کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا
بھارت مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی کوشش میں ناکام ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی مندوب نے سیکیورٹی کونسل کے ایجنڈے سے مسئلہ کشمیر کونکالنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے بعض پرانے ایجنڈا آئٹم مستقل ہٹائے جائیں۔ ذرائع کے مطابق مسئلہ کشمیر کو سلامتی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے لائسنس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے، اسدعمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس سے متعلق سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، کے الیکٹرک کے لائسنس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ شہبازشریف کراچی میں آئے اور سیاست کر کے چلے گئے، لوگوں نے مزید پڑھیں
کراچی،کورنگی میں نوجوان کو قتل کرنے والے ایک ملزم نے گرفتاری دیدی
کراچی کے علاقے کورنگی میں دن دیہاڑے نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان میں سے ایک نے گرفتاری دے دی۔ پولیس کے مطابق ملزم نعمان نے زمان ٹاؤن تھانے میں پہنچ کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا جب کہ فائرنگ کرنے والا دوسرا ملز م شاہ رخ تاحال فرار ہے۔ کورنگی نمبر چھ مزید پڑھیں
نوازشریف کا وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم نوازشریف نے وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کی وطن واپسی کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے اور سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ سے مشاورت کے بعد لندن میں ہی قیام کرنے کو ترجیح دی ہے۔ نوازشریف نے قانونی ٹیم سے مزید پڑھیں