گستاخِ رسولﷺ اور صحابہؓ کیخلاف کارروائی کی جائے، حبیب اللہ نعیمی

بدین (نمائندہ جسارت) فرانس میں رسولﷺ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کیخلاف بدین اور ماتلی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے۔ فرانس میں گستاخ رسول کیخلاف بدین میں مذہبی جماعتوں کے کارکنوں اور شہریوں نے اللہ ڈی چوک سے بدین پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اور مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم ،صفائی ستھرائی کا ناقص نظام ،گلیاں ،محلے جوہڑ بن گئے

ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈو آدم میں صفائی و ستھرائی کا نظام درہم برہم، گٹروں کی صفائی نہ ہونے کے سبب گندا پانی شاہراہوں پر جمع، پانی گھروں میں داخل، لوگ مختلف امراض میں مبتلا، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا، ڈی سی سانگھڑ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ٹنڈو آدم میں صفائی و ستھرائی مزید پڑھیں

عبدالحفیظ کھوسہ اسلامی جمعیت طلبہ بدین کے ناظم منتخب، ناظم ضلع نے حلف لیا

بدین (نمائندہ جسارت) عبدالحفیظ کھوسہ اسلامی جمعیت طلبہ بدین کے ناظم منتخب، ناظم ضلع نے حلف لیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بدین نے ناظم ضلع ضیاء اللہ خان نے برائے سیشن 2020ء کے لیے الہدیٰ پبلک اسکول بدین کے میٹرک کلاس کے طالبعلم عبدالحفیظ کھوسہ کو اسلامی جمعیت طلبہ بدین کے ناظم مقرر کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

بابر سنجرانی کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، بابل خان بھیو

شکارپور (نمائندہ جسارت) نیب کو پی پی ہی نظر آرہی ہے، 25 ماہ سے نیب نے حراست میں لے رکھا ہے، سردار غلام محمد کی پگڑی سردار غلام محمد کے ہی گھر میں رہے تو اچھا ہے، اللہ ڈنو عرف بابل خان بھیو۔ سابق ایم پی اے و ضلع صدر اللہ ڈنو عرف میر بابل مزید پڑھیں

سکھر، ضعیف مریضہ فوت، ورثاء کی جانب سے ڈاکٹروں پر مبینہ غفلت کا الزام

سکھر (نمائندہ جسارت) سول اسپتال سکھر میں ضعیف مریضہ فوت، ورثاء کی جانب سے ڈاکٹروں پر مبینہ غفلت برتنے کا الزام، کارروائی کا مطالبہ۔ سکھر کے سول اسپتال کے دماغی وارڈ میں داخل نیوپنڈ سکھر کی مکین 70 سالہ خاتون مسمات نسیم بانو فوت ہوگئی، جس پر اس کے بیٹوں محمد نعیم اور دیگر نے مزید پڑھیں

میرپور خاص، مچھروں کی بہتات سے امراض پھوٹ پڑے

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) حالیہ تیز اور طوفانی بارشوں کے بعد سیم نالوں میں پڑنے والے شگافوں اور سیلابی پانی کی عدم نکاسی کے باعث روڈ کے کنارے اور راستوں پر بیٹھے دیہی علاقوں کے لوگوں پر مچھروں کی شکل میں ایک نیا عذاب نازل ہوگیا۔ زہریلے مچھروں کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم دفاع جوش وجذبے سے آج منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 55 واں یوم دفاع روایتی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 6 ستمبر 1965 کو قوم کے جاں نثار سپوتوں نے جرات و بہادری کی لازوال داستانیں رقم کرتے ہوئے دشمن کو ناکوں چنے چبوادیے اور مادر وطن کا دفاع یقینی بنایا۔  6 ستمبر 1965 کو ہندوستانی فوج نے لاہور مزید پڑھیں

جذبہ ستمبر 1965 ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہے: صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ دفاع پاکستان پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ جذبہ ستمبر 1965 ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہے، ہماری پالیسی اٹل اور واضح ہے، دفاع اور سلامتی پر ہرگز سمجھوتا نہیں کریں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ یومِ دفاع پاکستان افواجِ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مزید 484 مریض رپورٹ،  فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 342 رہ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 509 جبکہ 6,342 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 30 ہزار 483، پنجاب میں 97,166 ،بلوچستان میں 13,229 خیبرپختونخواہ 36,591، گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں