بدین، حسنین مرزا کا یونین فتح شاہ کے مختلف دیہات کا دورہ

بدین (نمائندہ جسارت) رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا کا یونین فتح شاہ کے مختلف دیہات کا دورہ کیا۔ گائوں اللہ ڈنو خاصخیلی میں سابقہ کونسل ابو طالب کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کیا۔ مزید پڑھیں

اسلامی مقدسات کی توہین کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے، حافظ علی اصغر

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) پاکستان سنی تحریک ٹنڈوالہٰیار کی جانب سے فرانسیسی میگزین ’’چارلی ہیبڈو‘‘ کی جانب سے توہین آمیز خاکوںکی اشاعت، سوئیڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے اور پاکستان میں توہین صحابہ کرام کے دل سوز واقعات کیخلاف نیشنل پریس کلب ٹنڈوالہٰیار پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پاکستان سنی تحریک ٹنڈوالہٰیار کے ضلعی مزید پڑھیں

میرپور خاص، رہائشی علاقوں سے بارش کا پانی نہیں نکالا جاسکا

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) 15 دن گزر جانے کے باوجود شہر کے دو حصوں کو ملانے والے ریلوے انڈر بائی پاس، پریس کلب کے اطراف اور رہائشی علاقوں سے بارش کا پانی نہیں نکالا جاسکا، صحافیوں اورشہریوں کو آمد رفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ضلعی اور بلدیہ کے افسران اپنے مزید پڑھیں

جھڈو ،پر ان ندی اور سیم نالوں میں شگاف ،متاثرین بے یارو مدد گار

جھڈو (نمائندہ جسارت) پران ندی اور سیم نالوں میں شگاف پڑنے کے نتیجے میں تحصیل جھڈو کی 80 فیصد رقبے پر کاشت کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں اور سیکڑوں کچے پکے مکانات گر گئے، جبکہ تحصیل کی 4 یونین کونسلیں جن میں روشن آباد، باکھر، فقیر شیر محمد بلالانی اور میر خدا بخش 2 شامل مزید پڑھیں

پاکستان کے دفاع کیلیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،واجد علی

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ پاک فوج نے جو قربانیاں دی ہیں وہ باعث تحسین ہیں۔ اس وقت پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ سندھ سے یاترا کے لیے بھارت جانے والے ہندو غیر محفوظ ہیں، 12 ہندو افراد کے قتل کی مزید پڑھیں

حیدر آباد میں یوم دفاع پاکستان نہایت جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح حیدر آباد میں یوم دفاع پاکستان نہایت جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف سیاسی، سماجی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب کے سامنے ریلیاں پہنچی۔ پاکستان میٹرو یونٹ حیدر آباد کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی سے مسعود عالم نادر ابڑو، کامران ریاض ودیگر مزید پڑھیں