کوئٹہ:بلوچستان کی ماڈل کورٹ نے گاڑی سے کچلنے والے پولیس سارجنٹ قتل کیس میں ایم پی اے مجید اچکزائی کو باعزت بری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس سارجنٹ قتل کیس کی سماعت ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل نے کی، جس میں عدم ثبوت کی بنیاد پر جج نے ملزم مجید اچکزئی کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الخدمت کی جانب سے جراثیم کش اسپرے اوربارش متاثرین کو کھانا تقسیم
کراچی:الخدمت کر اچی کی جانب سے جاری اسپرے مہم کے سلسلے میں ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں بھی جراثیم کش ادویہ کا اسپرے کیا گیا، علاقہ مکینوں نے اسپرے کے عمل کو سراہااورالخدمت سے اظہار تشکر کیا۔ ایگز یکٹو ڈائریکٹرالخدمت کراچی راشد قریشی نے کہا کہ یوسف گوٹھ ،سرجانی اور قائد آباد میں یومیہ ہزاروں مزید پڑھیں
فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے پر عدالت کسٹم کلکٹرپر برہم
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فلسطینی سفیر کی گاڑیاں ضبط کیے جانے پر کسٹم کلکٹرپر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی سفیر کی دوسری گاڑی بھی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ کارروائی روکنے کے حکم میں 2 ہفتے کی توسیع دے دی۔ کیس کی سماعت فلسطینی سفیر کی درخواست پر چیف جسٹس مزید پڑھیں
حیدر آباد کے علاقے فتح چوک پر برساتی و سیوریج کا پانی تاحال نہیں نکالا گیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے
حیدرآباد :برساتی پانی کی نکاسی نہ ہوسکی،شہری چھٹوں پر محصور
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے متعدد علاقوںسے برسات اور سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی۔ عوام گھروں کی چھتوں پر محصور۔ کوئی پرسان حال نہیں۔ کوئی ایم این اے ، ایم پی اے نہیں آیا۔ متاثرین کی شکایت۔ بارش کو تین روز گذر جانے کے باوجود حیدرآباد کے کئی علاقوں میں تاحال برسات اور مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار سے متجاوز، 498 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 512 جبکہ 6,335 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 30 ہزار 41، پنجاب میں 97,044 ،بلوچستان میں 136,045 خیبرپختونخواہ 36,414، گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں
نیب دفتر پر ہنگامہ آرائی کیس، کیپٹن ر صفدر کی ضمانت خارج
لاہور: نیب دفتر پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت 16 ملزمان کی ضمانتیں خارج کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کوروٹ میں نیب دفتر میں پیشی پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت 16 رہنمائوں کی ضمانتیں خارج کردیں مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دیدی
کےالیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزیداضافےکیلئےنیپراکودرخواست دے دی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک نےفی یونٹ بجلی ایک روپے54پیسےمہنگی کرنےکی درخواست کی ہے، بجلی کی قیمت میں اضافہ کثیر سالہ ٹیرف کےوسط مدتی جائزےکےتحت مانگاگیا ہے۔ نیپرا کے مطابق کےالیکٹرک نےمزید143ارب86کروڑروپےکی سرمایہ کاری کی اجازت مانگی ہے، ورکنگ کیپٹل کی لاگت کی مد میں مزید پڑھیں
پی آئی اے پائلٹس کی تنخواہؤں میں کٹوتی پر نوٹس جاری،جواب طلب
قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے پائلٹس کی تنخواہ کٹوتی پر اسلام آبادہائیکورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے 21 پائلٹس کی تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار مزید پڑھیں
حب ڈیم کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے
واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کے باعث حب ڈیم اپنی گنجائش کے مطابق بھر چکا ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا کے چیف انجینیئر محمد احتشام الحق نے کہا ہے کہ اس مون سون سیزن میں پہلے سے زیادہ بارشیں ہونے کے مزید پڑھیں