NCOC کی جانب سے اسکول ایس او پیز جاری

عالی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کیسز کی شدت میں کمی کے بعد کل سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق 15ستمبر یعنی کل سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جارہے ہیں، این مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 400 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 98 ہزار 80 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں مزید پڑھیں

کھیل کے میدان میں ہیلی پیڈ، گورنمنٹ کامرس کالج کے اساتذہ کا احتجاج

کراچی میں کامرس کے سب سے بڑے سرکاری تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس کے اساتذہ نے رینجرز کی جانب سے کالج سے متصل کھیل کے میدان کو استعمال کرنے پر احتجاج  کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالج اساتذہ پرنسپل شہزاد مسلم کی قیادت میں  طلبا کے لیے مختص کھیل کے گراؤنڈ کو مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ متاثرہ خاتون کا ملزم وقار کی شناخت سے انکار

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم وقار الحسن کو شناخت سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق موٹروے زیادتی کیس کا اہم ملزم وقار الحسن پولیس کے سامنے پیش ہوگیا، ملزم وقارالحسن نے خود سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں خود کو پیش کیا، تاہم اس نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

 راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

وقار یونس کے والد کی نماز جنازہ سے موبائل چور پکڑا گیا

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد کی نماز جنازہ میں شہریوں نے موبائل فون چور کو پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وقار یونس کے والد محمد یونس کی نماز جنازہ میں لاہور کے کیولری گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں وقار یونس اور ان کے قریبی رشتہ مزید پڑھیں

مقدس شخصیات کی توہین روکنے کے لیے قانون سازی کی جائے، علمائے کرام

کراچی  : جید علمائے کرام نے کہا ہے کہ مقدس شخصیات کی توہین روکنے کے لیے پارلیمنٹ سے فوری مربوط ”قانون سازی“ کرائی جائے۔ کراچی میں اہل حدیث جماعتوں اور اداروں کے مشترکہ پلیٹ فارم ’تحریک دفاع صحابہ ایکشن کمیٹی‘ کے زیر اہتمام چوک اہل حدیث کورٹ روڈ تا پریس کلب تک ”عظمت صحابہ ریلی“ نکالی مزید پڑھیں

مری میں سیاح فیملی پر تشدد کرنے والے 3 مرکزی ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس نے مری میں سیاح فیملی پر تشدد کرنے والے 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سیاح فیملی پر تشدد کرنے والے ریسٹورنٹ کے منیجر سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، 10 میں سے 3 مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ مستحقین میں 178 ارب سے زائد روپے تقسیم

 اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 1 کروڑ47 لاکھ 67 ہزار387 مستحقین میں 178 ارب 51 کروڑ 27 لاکھ 90 ہزار روپے تقسیم کیے جاچکے۔ وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈویژن کی جانب سے مرتب شدہ احساس ایمرجنسی کیش ڈیش بورڈ کے تحت ملک بھر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جج اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر میں ہاتھا پائی

 اسلام آباد: ریڈ زون میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم اور ایڈیشنل سیشن جج میں ہاتھا پائی ہوئی ہے جس کے بعد پولیس چوہدری خرم کو اپنے ہمراہ تھانے لے گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں KA 004 اور AOB992 کی نمبر پلیٹ مزید پڑھیں