اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کی قیمت بتاتے ہوئے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کوروناویکسین کی قیمت 8ہزار400روپے رکھی گئی ہے، وفاقی کابینہ نے ایمرجنسی میں استعمال ہونے94ادویات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیاہے۔ وفاقی وزیربرائے اطلاعات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سانخہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ، فیصل سبزواری اور سعید غنی الجھ پڑے
کراچی:سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے فیصل سبزواری ٹوئٹر پر ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے ٹوئٹر پر ترجمان ایم کیو ایم کا بیان پوسٹ مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیصلہ: سہولت کار اور حکم دینے والے پھر بچ گئے،علی زیدی
کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہےکہ سانحہ بلدیہ کے فیصلے سے ثابت ہوتاہے کہ آگ لگنا حادثہ نہیں دہشت گردی تھی، حسب معمول سہولت کار ،منصوبہ اور حکم دینے والے پھر بچ گئے۔ سانحہ بلدیہ کے فیصلے پر وفاقی وزیر نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ فیصلے نے مزید پڑھیں
سعودی عرب کیلیے پی آئی اے کرایے میں حیران کن اضافہ
کراچی(این این آئی)قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن(پی آئی اے)نے سعودی عرب کے لیے کرائے کو یک دم بڑا جمپ لگوا دیا۔ کراچی سے جدہ ، مدینہ یا دمام کے لیے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 27 ہزار روپے کردیا گیا جبکہ لاہور ، اسلام آباد یا پشاور سے جدہ اور مدینہ کا مزید پڑھیں
حقوق کراچی مارچ میں اگلا لائحہ عمل پیش کرینگے، سراج الحق
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو شاہراہِ قائدین پر ’’حقوق کراچی مارچ‘‘ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، کراچی کے عوام 27ستمبر کوشاہراہ قائدین پر ہونے والے مارچ میں خواتین و بچوں کے ساتھ شریک ہوکر جماعت اسلامی کی تحریک مزید پڑھیں
اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی ، شہباز شریف
لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی۔لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا عوام مہنگائی اور بے روز گاری سے بہت پریشان ہیں۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ووٹر زیادہ مایوس ہے ، اسٹیبلشمنٹ تینوں جماعتوں کو اقتدار میں لائی ، سراج الحق
کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ‘ مولانا عبدالحق ہاشمی ‘ حافظ نعیم الرحمن‘اسامہ رضی‘ ڈاکٹر واسع شاکر‘ محمد اسحق خان ودیگر ضلع غربی کے تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سب سے زیادہ نقصان پی ٹی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکا جائے ، او آئی سی کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
نیو یارک (اے پی پی) جموں و کشمیر سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس، سلامتی کونسل اور انسانی حقوق کونسل مزید پڑھیں
مہنگائی بڑھی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان
کراچی ( اسٹاف ر پورٹر )اسٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی اور 2 ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فی صد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور زرعی پالیسی مزید پڑھیں
فوج کو سیاسیت سے دور رکھا جائے ، جنرل باجوہ
اسلام آباد( نمائندہ جسارت)سابق وزیر اعظم اورن لیگ کے قائدنواز شریف کی تقریر نے ملک کے کئی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔فوجی قیادت نے وزیراعظم عمران خان اور پارلیمانی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید مزید پڑھیں