اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دی گئی ہے۔ اعلامیہ میں مزید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں جلد ’’میڈ ان پاکستان اسمارٹ فون‘‘ کی مینوفیکچرنگ شروع ہوجائے گی، امین الحق
کراچی: وفاقی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی، حکومت نے کراچی پیکیج کے تحت عوام سے جو وعدہ کیا ہے اسے بہرصورت ایک دو اور تین سال میں بلا تاخیر اور شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے مزید پڑھیں
پشاور یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پر نوجوان گرفتار
پشاور یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پر نوجوان کو کیمپس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبات کو ہراساں کرنے پر ایکشن لیتے ہوئے کیمپس پولیس کی مدد سے پشاور کے انعام نامی نوجوان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کے لئے کیمپس تھانہ منتقل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں اس مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان صرف اللہ کا محتاج ہوگا، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان صرف اللہ کا محتاج ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ آج مریم نواز نے ساری نیوز کانفرنس نیب کے خلاف کی لیکن یہ نہیں بتایا کہ شہبازشریف کی ضمانت کیوں منسوخ مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نااہلی، کورونا کی مثبت رپورٹ کے باوجود مسافر کو سعودیہ بھیج دیا
ملتان: اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات قومی ایئرلائن کے اسٹاف کی بڑی نااہلی سامنے آگئی، عملے نے کورونا وائرس میں مبتلا شخص کو پرواز کے ذریعے سعودی عرب بھجوادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے عملے کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کی پوزیٹو ٹیسٹ رپورٹ موجود ہونے کے باوجود مزید پڑھیں
کورونا وائرس کنٹرول ہوا ہے ختم نہیں ہوا، بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر قانونی تحفظات کے باوجود فرد جرم عائد کی گئی۔ اس امر سے یہ ثابت ہوگیا کہ احتساب کا نظام سیاسی انتقام پر مبنی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
راولپنڈی میں رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق،2 افراد زخمی
اسلام آباد:راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کمال دین میں رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازعے پر پیش آیا، واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو مزید پڑھیں
ملکی جیلوں میں رونقیں لگنے والی ہیں
اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، جیل میں رونقیں لگنے والی ہیں،دسمبر جنوری میں کرپشن میں ملوث لوگ جیلوں میں ہوں گے اور فروری میں زبردست سیاست ہوگی۔پیر کو شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئےوزیر ریلوے شیخ رشید نےکہا کہ اس مزید پڑھیں
نواز شریف پوری قوت کے ساتھ ن لیگ کی قیادت کریں گے،مریم نواز
لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بھائی کا ساتھ دینے پر گرفتار ہوئے، ن لیگ کی قیادت نواز شریف ہی کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ شہباز شریف ،نواز شریف اور مریم نوازہم سب ایک ہیں اور ایک رہیں گے، شہباز شریف کو مزید پڑھیں
ہیکرز کی کے الیکٹرک کو ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ڈیٹا لیک کرنے کی دھمکی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیکرز کی جانب سے کے الیکٹرک کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہورہی ہے،ہیکرز نے کے الیکٹرک کو ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ڈیٹا لیک کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ کے الیکٹرک کا سسٹم 15 دن سے سائبر اٹیک کی زد میں ہے، ہیکرز نے کے الیکٹرک کو ڈیڈ لائن ختم مزید پڑھیں