اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی تھی جن حلقوں میں آر ٹی ایس ڈاون ہوا تھا وہاں تو پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن ہارے ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا 5 قومی اسمبلی کی نشستیں ایک ہزار ووٹ سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر خارجہ کا کویت کے سابق امیر کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد( آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویت کے سابق امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کویت سفارتخانے آمد پر پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری نے خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ نے کویت کے سابق امیر مزید پڑھیں
نوازشریف کی رپورٹس درست، بیان پر قائم ہوں، یاسمین راشد
اسلام آباد (آن لائن) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے ٹھیک ہونے پر تا حال قائم ہیں ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس میری نگرانی میں بنی ہیں اور بالکل درست ہیں۔ وزرا کو غیر ذمے دارانہ بیانات نہیں دینے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
تابش گوہر کے بطور معاون خصوصی وزیراعظم تقرر کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے تابش گوہر کی بطور وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے توانائی تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ کابینہ سیکرٹریٹ، کیبنٹ ڈوثرن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق رولز آف بزنس 1973 کے رول4(6) کے تحت تابش گوہر کی وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے توانائی کو طور مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد علی پولیس کو پھر چکمہ دینے میں کامیاب
لاہور( آن لائن )پنجاب پولیس اطلاع ملنے کے باوجود عابد علی کو گرفتار نہ کر سکی۔ موٹروے زیادتی کیس کا اہم ملزم عابد علی ایک بار پھر پولیس کو چکمہ دے گیا۔ مرکزی ملزم عابد علی اپنی سالی کو ملنے ننکانہ صاحب آیا تھا۔پولیس اطلاع ملنے کے باوجود عابد علی کو گرفتار نہ کر سکی۔عابد مزید پڑھیں
کورونا وائرس میں اضافے پر شادی ہالز اور ریسٹورینٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا کیسزمیں اضافے کے باعث ایس اوپیزپرعمل درآمد نہ کرنے والے شادی ہالزاورریسٹورینٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ملک میں ریسٹورینٹس اورشادی ہالزکورونا کیسزمیں اضافے کی وجہ بن رہے ہیں۔ اسد عمرکا کہنا ہے کہ این سی اوسی نے مزید پڑھیں
سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے نیب زدہ افسر کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے دیا،
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے نیب زدہ افسر کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے دی ہے جبکہ بدعنوانی کے مقدمے میں نامزد میونسپل کمشنر کو کلین چٹ دے دی گئی۔ ڈائریکٹر گورنمنٹ بورڈ نے جاوید قمر کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریش ڈی ایم سی ویسٹ کے عہدے برطرفی کی ہدایت کردی ہے۔ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بورڈ کی مزید پڑھیں
ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ سے تجاوز کرگئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی حتمی تفصیلات جاری کردیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں کُل ووٹرز کی تعداد 11 مزید پڑھیں
فوج کے دشمن ملک کے دشمن ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دشمن ملک کے دشمن ہیں،سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں،فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا،جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پرحکومتی حکمت عملی پرمشاورت مزید پڑھیں
کراچی میں تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں بل بورڈ ہٹانے کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے احکام پر عمل کرانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں بل بورڈ زہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے بل بورڈز سے متعلق سپریم کورٹ کے احکام مزید پڑھیں