مظفر آباد: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم راجہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومتی ناپاک کردار افواج پاکستان کو متنازعہ بنارہے ہیں، رانا ثناء اللہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خا ن نے کہا ہے کہ حکومتی ناپاک کردار افواج پاکستان کو متنازعہ بنارہے ہیں، عمران نیازی کا چپڑاسی شیخ رشید اور شہباز گل کیا افواج پاکستان کے ترجمان ہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر واضح کریں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سویٹ ہوم کے دورے کے موقع پر یتیم بچوںسے مل رہے ہیں
فیٹف کی ایک اور شرط پوری‘گاڑیوں کے لین دین کو دستاویزی بنانیکا آغاز
اسلام آباد (صباح نیوز)ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ گاڑی کسے فروخت کی،بتاناپڑے گا، اس کے علاوہ 17فیصد سیلز ٹیکس بھی ادا کرنا ہو گا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد‘ اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد میں اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ دارالخلافہ میں آپریشن کے دوران 30کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن، آئس اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ خاتون اور ایک غیر ملکی شخص سمیت 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایک ملزم نے پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں
حیدرآباد: ایوان زراعت سندھ کے صدر میراںمحمد شاہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
ایم کیو ایم صوبے کے نام خونریزی کی سازش کررہی ہے، عاجز دھامرا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامرا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نفرتوں کی سیاست اور لسانیات قتل وغارتگری کی امین ہے آج ایک بار پھر چند مٹھی بھر دہشتگرد پرامن ترقی پذیر سندھ کے امن و سکون کے درپے ہو چکے ہیں، 4 سالتک کراچی اورحیدرآباد کے بلدیاتی مزید پڑھیں
لیاقت بلوچ اورمولاناعبدالرئوف تحفظ ختم نبوت الائنس کے سرپرست مقرر
لاہور (آن لائن)13ہ دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کاتنظیمی اجلاس ایوان امیرشریعت مسلم ٹائون میںمرکزی نگران میاں محمداویس کی صدارت میںمنعقدہوااجلاس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے قائدین الائنس علامہ محمدممتازاعوان ،مفتی غلام حسین نعیمی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی (ایم پی اے)،محمدنعیم بادشاہ سلفی، علامہ تنویرالحسن نقوی ،مولانامحمدیوسف احرار، سردار رحمت اللہ لاشاری،ڈاکٹرضیا مزید پڑھیں
حب،13 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا 60 سالہ شخص گرفتار
حب ( آن لائن )حب کے علاقے چیزل آباد میں 60 سالہ درندہ صفت شخص نے 13 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔حب کے علاقے چیزل آباد میں گزشتہ ورز 13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ رونما ہوا جہاں بچی رشتہ داروں سے مزید پڑھیں