اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے جلاوطنی کے دوران لندن میں خریدے گئے فلیٹس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق شہباز شریف نے جلا وطنی کے دوران برطانیہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف خود عدالتی بھگوڑے ہیں، شہریار آفریدی
اسلام آباد( آن لائن )چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف خود عدالتی بھگوڑے ہیں، بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگنے والا کہہ رہا ہے بزدلوں کی ضرورت نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میاں صاحب آپ کی مزید پڑھیں
حیدرآباد:پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے 2ڈکیتوںکو دھرلیا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو دھرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اے سیکشن پولیس نے اکبری قبرستان کے قریب سے واردات کی نیت سے کھڑے 2 ملزمان خالد سنگرانی اور زوہیب یوسفزئی کو موٹرسائیکل اور 2 عدد پستول سمیت گرفتار کرلیا۔ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں ملزمان مزید پڑھیں
کرونا کے بڑھتے کیسز، عوامی اجتماعات پر پابندی کا امکان
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری ہونے والی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات کرونا میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں لہذا مزید پڑھیں
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے نوجوان نسل میں حد درجہ مقبول چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی سے متعلق جاری نوٹیفیکیشن میں مزید پڑھیں
بول نیٹ ورک کے صدر نبیل جکھورا اور نائب صدر شبیہ الحسن اغوا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بول نیٹ ورک کے صدر نبیل جکھورا اورمعاون نائب صدر شبیہ الحسن کواغواء کرلیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نبیل جکھورا اورشبیہ الحسن کو رات گئے گلشن اقبال سے نامعلوم افراد نے اغواکیا۔ان کی گاڑی صبح سویرے سہراب گوٹھ سے ملی ۔ گاڑی لاک تھی اور تمام سامان بھی گاڑی میں ہی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کورونا ہیلتھ الاؤنس ختم کرنے کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ہیلتھ الاؤنس ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ نے کورونا ہیلتھ الاؤنس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کورونا کیسز میں کمی کے سبب کورونا ہیلتھ الاؤنس روکا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق کورونا ہیلتھ الاؤنس ختم کرنے کا اطلاق یکم مزید پڑھیں
اس بار اپوزیشن وی آئی پی نہیں بلکہ عام جیلوں میں جائے گی،وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف لندن میں بیٹھ کر چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں اور فوج کے خلاف بھارتی ایجنڈا لیکر چل رہے ہیں ، اپوزیشن جتنے مرضی جلسے کرلے ،قانون توڑا تو سیدھے جیل میں جائیں گے، اس بار وی آئی پی نہیں بلکہ عام جیل میں جائیں گے۔ مزید پڑھیں
سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے 19 برس بعد شیڈول آف اسٹبلشمنٹ جاری کردیا
کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ،اور لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ نے 19برس کے بعد شیڈول آف اسٹبلشمنٹ جاری کردیا ہے۔شیڈول آف اسٹبلشمنٹ کے اجرء سے بلدیاتی اداروں تقرری اور ترقیوں میں کی جانے والی مسلسل بے قائدگیوں کی روک تھام ممکن ہوسکے گی۔ بلدیہ عظمی کراچی،ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز،ڈسٹرکٹ کونسلز،میونسپل کمیٹیز،ٹاون کمیٹیز،کیلئے سندھ کونسلز یونیفائیڈ گریڈ مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کیلئے نیب کا ایف آئی اے کو خط
اسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کیلیے کا ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے نواز شریف کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لئے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں