کراچی: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو طبیت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف زرداری کا میڈیکل چیک اپ کیا جارہا۔ جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مولانا عادل کے قتل میں دو پڑوسی ممالک کے ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی: مولانا عادل قتل کیس میں تفتیشی حکام نے دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا جہاں سیکیورٹی گارڈ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی، سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات میں دو پڑوسی ممالک کے ملوث ہونے کے کچھ شواہد ملے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتہ کو شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں
مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹائیگر فورس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹائیگر فورس کی مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایکشن پلان تیار کرلیا ہے۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیے اہم فیصلوں کا اعلان کل متوقع ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ میٹ آفس کے مطابق ہیٹ ویو 6 سے 8 دن تک شہر پر اثر انداز ہوسکتی ہے، دن میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گرڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیت ویو کے دوران کراچی مزید پڑھیں
کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک ماہ کے لیے ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق فیصلہ امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے مزید پڑھیں
کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں اضافہ، عوام احتیاط کریں، اسد عمر
اسلام آباد:وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمرنے کہا کہ گزشتہ 6 ہفتےسے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی اوسط شرح دو فیصد سے کم تھی،جس میں گزشتہ ہفتےاضافہ ہوا ہے اور وہ دو فیصد سے زیادہ رہی۔ انہوں نےکہا کہ کراچی، اسلام آباد، آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لوک ڈاؤن دوبارہ نافذ کیا گیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں
بدین: بجلی کاہائی ٹینشن تار گرنے سے 2بچے اور خاتون جاںبحق
بدین( نمائندہ جسارت)گاؤں محمود کھوسو میں بجلی کے ہائی ٹینشن تار گرنے سے دو بچے اور خاتون جاں بحق ہوگئی۔ سندھ کے ضلع بدین کے گاؤں محمود کھوسو میں بجلی کے ہائی ٹینشن تار گرنے سے دو بچے اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔ اہل علاقہ کے مطابق گولارچی کے نزدیک گاؤں کے مکین کھیتوں میں مزید پڑھیں
ملک میں ایل پی جی کی 90 فیصد دکانیں غیر قانونی ہیں،عرفان کھوکھر
حیدرآباد:آل پاکستان ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر ایوان تجارت و صنعت میں تاجروںسے خطاب کررہے ہیں حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایل پی جی کاروبار میں حفاظتی اقدامات پر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے، ملک میں ایل پی جی گیس کی 90فیصد دکانیں غیر قانونی ہیں، پولیس تاجروںکو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند مزید پڑھیں
کوٹری ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی 6بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی اورلاہور سے آنے والی ٹرینوں کو حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواجبکہ چند گھنٹے بعد ٹریک کو مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا جدید ڈرون خریدنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے ایک جدید قسم کا ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک کروڑ روپے مالیت سے خریدا جانے والا ڈرون اربن یونٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی نے حوالے کردیا جائے گا۔ جو مذکورہ کمپنی کی ملکیت ہوگا جبکہ ڈرون کی خریداری کے لیے رقم پی این ڈی بورڈ مزید پڑھیں