اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا عالمی قراردادوں کےمطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلیےکوششیں کرے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر کی وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ دوران ملاقات دوطرفہ تعلقات، کورونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورسمیت ماحولیاتی تبدیلی، تعلیم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہباز شریف کے واش رومز میں کیمرے لگائے گئے، مریم اورنگزیب
لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کے حکم پر شہباز شریف کے واش رومز میں کیمرے لگائے گئے۔ مریم اورنگزیب نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اے پی سی فیصلوں کو کمزور کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا، شہبازشریف نیب مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو وسائل کے غلط استعمال پر نوٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وسائل کے غلط استعمال پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے یا کسی ایک پارٹی کا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس مزید پڑھیں
کورونا وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے، وزیرِاعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ترسیلات زرکی مد میں خوشخبری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی وابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری ہے۔ ستمبر2020 میں بیرون مزید پڑھیں
وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا بطور معاون خصوصی استعفی منظور کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی گزارش کی مزید پڑھیں
مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت؛ مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا
کراچی: مولانا ڈاکٹرعادل خان اوران کے ڈرائیورکی شہادت کو دو روزہوگئے تاہم مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ ایکسپریس ٹی وی کے مطابق مولانا ڈاکٹرعادل خان اوران کے ڈرائیورکی شہادت کے واقعے کو دو روزہوگئے تاہم مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ مولانا اوران کے ڈرائیورکی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے میں درج کیا مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے ٹیرف میں دو روپے 89 پیسے تک اضافہ
اسلام آباد / کراچی: حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے تک بڑھا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن روکنا جمہوریت مخالف اقدام ہوگا، صدر علوی
اسلام آباد (اے پی پی/این این آئی) صدرمملکت عارف علوی نے اپوزیشن اورحکومت میں رابطوں کا فقدان ہے، کچھ چیزوں پراپوزیشن اورحکومت میں مذاکرات ہونے چاہئیں۔صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم کہیں تو میں کردار ادا کرنے کو تیارہوں، سینیٹ الیکشن کو روکنا جمہوریت کے خلاف اقدام ہوگا۔ پیر کو نجی ٹی وی کو مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو) وزیر اعظم ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدار ت وز یراعظم ہائوس میں آج ہونیوالے وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، مزید پڑھیں
عاصم سلیم باجوہ کا بطور معاون خصوصی استعفا منظور
اسلام آباد (صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بطور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ان کا استعفا منظور بھی کر لیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔ پیر مزید پڑھیں