ڈگری (نمائندہ جسارت) ڈگری میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے باعث شہریوں کا پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار۔پولیس شہر میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے میں ناکام ہے، موٹر سائیکل چوری، دکانوں اور گھروں سے بھی چوریاں معمول بن گئیں۔ ایک ماہ کے دوران ڈگری شہر میں ایک درجن سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاق سندھ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، عزیز قاسمی
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سندھ کے جزائر کے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کیخلاف مختلف سیاسی، سماجی و سول سوسائٹی کے نمائندوں کی جانب سے لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جہاں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اٹھاکر شدید نعرے بازی بھی کی، جن میں سندھی ادبی سنگت شاخ لاڑکانہ مزید پڑھیں
شکارپور، محکمہ عشر و زکوات کے ملازمین کی احتجاجی ریلی
شکارپور (نمائندہ جسارت) محکمہ عشر و زکوات میں ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر اٹھائے گھنٹہ گھر چوک لکھیدر سے شکارپور پریس کلب پہنچے، جہاں سخت نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سید جنسار علی مزید پڑھیں
جیکب آباد،کچرے کا ڈھیر بن گیا،جگہ جگہ پانی جمع
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد جگہ جگہ کچرے کی وجہ سے کچرہ دان بن گیا ہے، تعفن کے باعث شہریوں کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ۔ جیکب آباد میں کئی دنوں سے میونسپل کمیٹی کی گاڑیاں خصوصاً کچرا اٹھانے اور سیوریج کا پانی جو موٹروں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل مزید پڑھیں
لسبیلہ ،روزمرہ خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ
لسبیلہ (نمائندہ جسارت) روز مرہ کی اشیاء آٹا، دال، گھی، چینی، پھل سبزیوں کی قیمتیں آسان سے باتیں کرنے لگیں،پرائس کنٹرول کمیٹی غائب عوام کی چیخیں نکل گئیں۔ بلوچستان کے سب سے بڑے اور صنعتی شہر حب میں جہاں روز مرہ کی اشیاء آٹا، چینی، گھی، دالیں، پھل، دودھ، گوشت تو عوام کی پہنچ سے مزید پڑھیں
سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر قبضہ قبول نہیں،نیشنل پارٹی
گوادر (نمائندہ جسارت) نیشنل پارٹی گوادر کے زیر اہتمام سندھ بلوچستان کے جزائر کو وفاق کے تصرف میں لانے، وفاقی ڈیپ سی فشنگ پالیسی اور ساحل مکران پر غیرقانونی ٹرالرنگ کیخلاف پریس کلب گوادر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں نیشنل پارٹی اور بی ایس او (پجار) کے کارکنوں کی بڑی تعداد کے مزید پڑھیں
سجاول ،تنخواہ نہ ملنے پر بلدیہ ملازمین کا انوکھا احتجاج
سجاول (نمائندہ جسارت) ٹائون کمیٹی سجاول کے نئے مقرر ٹائون ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے ملازمین کو تنخواہیں نہ دینے کے باعث احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ ٹائون ایڈمنسٹریٹر نے تمام ملازمین کی ملازمتیں ختم کرکے بیرون شہروں سے خاکروب منگوانے کی دھمکی دے دی۔ ملازمین اس معاملے پر طیش میں آگئے۔ ٹائون کمیٹی کے آفس مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشتگردی قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی مقبوضہ جب کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کی ماوراے عدالت قتل عام، خودساختہ گھیراؤ اور تلاشی آپریشنز کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گذشتہ ایک برس میں مزید پڑھیں
وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی منظوری
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے سوات کی خوبصورت وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ پشاور میں کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیا اسٹیڈیم مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی عوام میں جڑیں نہیں ہیں، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل سلیکٹڈ حکومت ملک اور عوام پر بوجھ بن چکی ہے، پی ڈی ایم کے ذریعے نااہل حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ وہ بلاول ہاؤس میں کراچی کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کے شرکا سے گفتگو کررہے تھے۔ اجلاس میں حکومت مخالف تحریک مزید پڑھیں