اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں ریمارکس د یتے ہوئے کہا کہ نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، کراچی میں بجلی کا مسئلہ کتنا حل ہوا؟، بجلی کی قیمت بھی بڑھا دی، کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں پر ہمارے شبہات ہیں،حکومت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
۔18اکتوبر کے جلسے میں حکومت کیخلاف اہم اعلان ہوگا، نثار کھوڑو
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہاکہ بھٹو خاندان کی تاریخ کو فراموش نہیں کیاجاسکتا، بلاول زرداری پاکستان کا مستقبل ہیںوہ18اکتوبر کے جلسے میںموجودہ حکومت کیخلاف اہم اعلان کریں گے۔ان خیالات کااظہار انہوںنے پیپلز پارٹی حیدرآباد کے سیکرٹری اطلاعات آفتا ب احمد خانزادہ کی جانب سے پارٹی چیئرمین بلاول زرداری اور مزید پڑھیں
مہنگائی پر وزرا کی ایک دوسرے پر تنقید ۔ اب پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی ، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں مہنگائی کے حوالے سے ایک دوسرے پر تنقید، نومبر دسمبر میں آٹا مزید مہنگا ہوسکتا ہے، بتایا جائے ادویات کیوں مہنگی ہوئیں،وزرا نے مہنگائی میں اضافے کیخلاف ہنگامی مزید پڑھیں
ٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
کراچی (آن لائن ) ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار ہے کیا کہ 2 کروڑ سے زائد لوگ ٹک ٹاک ایپ کواستعمال کرتے ہیں، چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے، تمام لوگوں کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
کوئٹہ،اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں جام کمال نے تصدیق کی کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔خیال رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے16نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کے شکار18مریض مزید پڑھیں
حیدرآباد،گاجاموری میں مختلف برادریوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت
حیدرآباد:ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی عبدالوحیدقریشی،ضلعی امیر حافظ طاہر مجید ودیگر شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گاجاموری میں مختلف برادری نے جماعت اسلامی میں شمولیت کرلی۔ ملاح برادری کے رہنما وڈیرو محمد رمضان ملاح اور گوپانگ برادری کے علی اصغر گوپانگ نے اپنی برادری سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان مزید پڑھیں
کارکنان گرفتاریوں سے بچنے کیلیے گھروں میں نہ سوئیں ، مریم نواز
لاہور(نمائندہ جسارت ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کارکن 16اکتوبر تک گھروں میں نہ سوئیں، گرفتاریوں سے بچیں، حکومت نے جلسے سے خوفزدہ ہوکر پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ گوجرانوالہ جلسہ ہر صورت کامیاب ہوگا، پاسبان رضاکار دیگر لوگوں کو بھی ساتھ ملائیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ مزید پڑھیں
حیدرآباد: اتفاقی گولی چلنے سے لڑکا جاں بحق، 2لاشیں برآمد
حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر) اتفاقی گولی چلنے سے 12سالہ لڑکا جاںبحق ہوگیا، مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس نے مختلف کارروائیوںمیں 3ملزمان کو دھرلیا۔گاڑی کھاتہ میں ڈکیت لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گھمن آباد میں 12 سالہ لڑکا محمد مدثر مبینہ طور پر اتفاقی گولی چلنے سے جاں مزید پڑھیں
مولانا عادل کی شہادت ، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کراچی میں ہڑتال کا اعلان
کراچی (نمائندہ جسارت)کراچی علما کمیٹی نے اپنے سربراہ مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف 16 اکتوبر کو ملک بھر میں یوم احتجاج اور پر امن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت کو ہم بھول نہیں سکتے ، قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مزید پڑھیں
سندھ میں گندم بوری کی قیمت 3687 روپے مقرر ، آرڈیننس واپس لینے تک جزائر پر وفاق سے بات نہ کرنیکا فیصلہ
کراچی (نمائندہ جسارت) سندھ کابینہ نے 100 کلو گندم کی بوری کی سرکاری قیمت 3687.50 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ گندم کی نئی قیمت مقرر ہونے کے بعد ایکس مل آٹا کی قیمت میں 9.13 روپے فی کلوگرام کمی ہوگی اور آٹا عوام کو 47.87 مزید پڑھیں