فرائیڈے اسپیشل کے تحت “کراچی کا نوجوان…حال اور مستقبل”کے زیرِعنوان فورم 21اکتوبر کوہوگا

فرائیڈے اسپیشل کے تحت شایع ہونے والے خصوصی شمارے”کراچی نمبر”کے لیے “کراچی کا نوجوان… حال اور مستقبل “کے زیر ِ عنوان فورم کا انعقاد بدھ21اکتوبر کو صبح11بجے جناح ہسپتال وارڈ 20 شعبہ طب نفسیات و علوم رویہ جات میں منعقد ہوگا.فورم کے شرکاءنفسیاتی،سماجی اور تعلیمی تناظر میں اظہارِ خیال کریں گے.فورم کے شرکاء میں جناح مزید پڑھیں

وزیراعظم سے گلبدین حکمت یار کی ملاقات، پاک افغان تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد: دورہِ پاکستان پر آئے ہوئے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغان امن عمل اور پاک افغان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

کراچی میں دھماکا، متعدد زخمی

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں مسافر بس کے قریب دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے دھماکے مزید پڑھیں

کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت نے کروائی

 لاہور:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت نے کرائی ہے، اس کا مقصد مریم صفدر کو سیاسی فائدہ پہنچانا یا پی ڈی ایم نامی گروہ کا خاتمہ تھا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر معاملہ:آئی جی سندھ سمیت کئی اعلی پولیس افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے اورگرفتاری کیلئے دباؤپرآئی جی سندھ مشتاق مہر سمیت اعلیٰ افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اور متعدد ڈی آئی جیز نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

آرمی چیف تحقیقات کروائیں آئی جی کو نامعلوم مقام پر کون لیکر گئے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئر مین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ صبح سویرے صوبے کے آئی جی کو ہراساں کرکےگرفتار کرنا،ان کی تذلیل ہے،آرمی  چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی واقعے کی تحقیقات کریں کہ کون لوگ تھے جنہوں نےرات 2 بجے کے بعد آئی جی کے گھر کا گھیراؤ کیا،اورآئی جی کو نامعلوم مقام مزید پڑھیں

آرمی چیف نے کراچی واقعے کا نوٹس لے لیا

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکراچی میں پیش آنے والےواقعےکا نوٹس لیتے ہوئےتحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کور کمانڈر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کی تحقیقات کریں اور تمام حقائق کو مزید پڑھیں

ریڈ لائن کے روٹ پر درختوں کو کاٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افتخار علی شالوانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بس کے روٹ پر پبلک پارکس، فٹ پاتھ اور درختوں کی کاٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر بس کے روٹ میں تبدیلی کرنی پڑی تو اس کا جائزہ لیا جائے گا۔ ریڈ لائن بس سروس کے 29.1 کلو میٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو فوری اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر مقدمے اور گرفتاری، آئی جی سندھ سمیت سندھ پولیس  کےاعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے احتجاجاً چھٹیوں پر جانے کا فیصلےکے بعد  پیدا ہونے والی صورتحال  کے باعث  وزیراعظم نے  مزید پڑھیں

سعید غنی نے ضلع غربی میں کلین کراچی صفائی مہم کاافتتاح کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیرایجوکیشن اینڈ لٹریسی سعید غنی نے ضلع غربی میں فرنٹ اینڈ کلیکشن آپریشن اور کلین کراچی و آگاہی مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈمنسٹریٹرکراچی افتخار شلوانی، کمشنر کراچی سہیل راجپوت، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نجم شاہ،کرنل غیور ملیر ہیڈ کوارٹر، ایم ڈی سالڈ ویسٹ زبیر چنہ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں