لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے اقامہ کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو آج بروز جمعرات صبح 11 بجے نیب دفتر طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب حکام کی جانب سے جاری کیے گئے طلبی نوٹس کے مطابق خواجہ آصف کو ابوظبہی اقامہ کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ای سی سی، وزارت دفاع کے لیے17ارب کی گرانٹس منظور
اسلام آباد (آن لائن) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے وزارت دفاع کے لیے جاری مالی سال کے دوران 17 ارب روپے کی 2 تکنیکی گرانٹس کی منظوری دے دی جبکہ ربی سیزن کے دوران کھاد کے2 پلانٹس کے لیے آر ایل این جی کی فراہمی نومبر2020ء کے آخر تک جاری مزید پڑھیں
نوازشریف نے عربوں سے تعلقات خراب کیے، طاہر اشرفی
اسلام آباد (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم مو لا ناطاہر اشرفی نے کہاہے کہ نوازشریف نے عرب ممالک سے تعلقات خراب کیے، آرمی چیف جنرل باجوہ نے تعلقات بحال کرائے، جنرل باجوہ کے سیاسی کردار ادا کرنے سے انکار پرنوازشریف مایوس ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہو ں نے کہاکہ خواجہ آصف نے جھوٹ بولا، مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا سے 11 لاکھ 29 ہزار سے زائد اموات
واشنگٹن (آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 10 لاکھ 42 ہزار 579 افراد متاثر اور 11 لاکھ 29 ہزار 591 ہلاک ہو چکے ہیں، کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 6 لاکھ 28 ہزار 417 ہو گئی ہے اور 92 لاکھ 84 ہزار 571 ایکٹیو کیسز مزید پڑھیں
شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ شہریارآفریدی کووفاقی وزیرکے برابر مراعات ملیں گی،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے، فضل الرحمن
نوابشاہ(نمائندہ جسارت ) ملک میں غیراعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے اور موجودہ حکمرانی آئینی نہیں ہے،ہماری جدوجہد ملک میں آئینی اور جمہوری حکمرانی کے لیے ہو رہی ہے،کراچی میں آئی جی پولیس ، ایڈیشنل آئی جی کو کس طرح یرغمال بنا یا گیا، کیپٹن صفدر کیخلاف جس طرح کارروائی کی گئی اس کا ذمے دار مزید پڑھیں
اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر وہ بھی حد میں رہیں، حمزہ شہباز
شیخوپورہ (آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت جلد نواز لیگ کی قیادت عوام کے سامنے سرخرو ہوگی تمام قومی اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ ادارے اپنی حدود و قیود میں رہ کر اپنا کردار ادا کریں،نواز شریف کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم: ہوم سریز کے شیڈول کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز، پاکستان، آسٹریلیا اور بنگلا دیش کیخلاف ہوم سریز کےلیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ٹیمیں اپنے دورہ کے دوران ٹیسٹ اور ٹی 20میچز جبکہ آسٹریلوی ٹیم صرف پانچ ٹی20میچز کی سیریز کھیلےگی۔ چاروں ٹیموں میں سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم مزید پڑھیں
انتخابات میں دو ہفتے باقی، انتخابی مہم عروج پر
No media source currently available
سی پیک کے نئے مجوزہ قانون میں کیا نیا ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی حکومت نے اربوں ڈالرز کے منصوبے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کیلئے قائم سی پیک اتھارٹی کی قانونی حیثیت ختم ہونے کے باعث نیا قانون لانے کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے تحت چیئرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی پیک مزید پڑھیں