لاہور: سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پیدا شدہ غیر یقینی صورتحال معیشت کیلیے زہر قاتل ہے۔ بدقسمتی سے حکومت اور اپوزیشن دونوں اطراف سے ہی ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا اور ملکی سلامتی کے اداروں کو بلاوجہ ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کا فائدہ نہ سیاسی جماعتوں ، نہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوابشاہ،اساتذہ کو فضل الرحمن سے ملاقات سے روک دیا گیا
نوابشاہ (رپورٹ کاشف رضا)نوابشاہ میں اساتذہ کو مولانا فضل الرحمان سے ملنے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی آمد پر نوابشاہ بھر کے اساتذہ نے اپنے مطالبات پیش کرنے چاہے تو ان کو ریسٹ ہاؤس گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری نے روک دیا۔مظاہرین کا کہنا مزید پڑھیں
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا کراچی دھماکے پر اظہار افسوس وتعزیت
اسلام آباد(اے پی پی):وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کراچی دھماکے پر افسوس اور اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر داخلہ کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا۔انہوں نے مرحومین کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کی۔
اقامہ کیس، نیب نے خواجہ آصف کو آج طلب کرلیا
لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے اقامہ کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو آج بروز جمعرات صبح 11 بجے نیب دفتر طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب حکام کی جانب سے جاری کیے گئے طلبی نوٹس کے مطابق خواجہ آصف کو ابوظبہی اقامہ کی مزید پڑھیں
ای سی سی، وزارت دفاع کے لیے17ارب کی گرانٹس منظور
اسلام آباد (آن لائن) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے وزارت دفاع کے لیے جاری مالی سال کے دوران 17 ارب روپے کی 2 تکنیکی گرانٹس کی منظوری دے دی جبکہ ربی سیزن کے دوران کھاد کے2 پلانٹس کے لیے آر ایل این جی کی فراہمی نومبر2020ء کے آخر تک جاری مزید پڑھیں
نوازشریف نے عربوں سے تعلقات خراب کیے، طاہر اشرفی
اسلام آباد (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم مو لا ناطاہر اشرفی نے کہاہے کہ نوازشریف نے عرب ممالک سے تعلقات خراب کیے، آرمی چیف جنرل باجوہ نے تعلقات بحال کرائے، جنرل باجوہ کے سیاسی کردار ادا کرنے سے انکار پرنوازشریف مایوس ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہو ں نے کہاکہ خواجہ آصف نے جھوٹ بولا، مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا سے 11 لاکھ 29 ہزار سے زائد اموات
واشنگٹن (آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 10 لاکھ 42 ہزار 579 افراد متاثر اور 11 لاکھ 29 ہزار 591 ہلاک ہو چکے ہیں، کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 6 لاکھ 28 ہزار 417 ہو گئی ہے اور 92 لاکھ 84 ہزار 571 ایکٹیو کیسز مزید پڑھیں
شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ شہریارآفریدی کووفاقی وزیرکے برابر مراعات ملیں گی،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے، فضل الرحمن
نوابشاہ(نمائندہ جسارت ) ملک میں غیراعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے اور موجودہ حکمرانی آئینی نہیں ہے،ہماری جدوجہد ملک میں آئینی اور جمہوری حکمرانی کے لیے ہو رہی ہے،کراچی میں آئی جی پولیس ، ایڈیشنل آئی جی کو کس طرح یرغمال بنا یا گیا، کیپٹن صفدر کیخلاف جس طرح کارروائی کی گئی اس کا ذمے دار مزید پڑھیں
اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر وہ بھی حد میں رہیں، حمزہ شہباز
شیخوپورہ (آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت جلد نواز لیگ کی قیادت عوام کے سامنے سرخرو ہوگی تمام قومی اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ ادارے اپنی حدود و قیود میں رہ کر اپنا کردار ادا کریں،نواز شریف کے مزید پڑھیں