کراچی — پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کو شرمناک عمل قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے پر وہ شرمندہ ہیں۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انتخابی اشتہارات: ٹرمپ اور بائیڈن کی مہمات کیسے مختلف ہیں؟
ویب ڈسک — سوشل میڈیا کی وسیع تر ہوتی دنیا کی 2020 کے لیے انتخابی مہم کے لیے اہمیت کو دیکھتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مقابل جو بائیڈن کی طرف سے فیس بک اور انسٹا گرام پر اشتہارات چلانے کے لیے 100 ملین ڈالر استعمال کیے۔ یہ رقم تین نومبر کے صدارتی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ویزہ فری آمد و رفت سمیت اہم سمجھوتوں پر دستخط
ویب ڈسک — متحدہ عرب امارات کا ایک سینئر وفد اپنے پہلے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچا ہے، جہاں دونوں ملکوں نے دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں، جس میں ویزا کی پابندی ختم کرنا بھی شامل ہے۔ گزشتہ ماہ دونوں ملکوں نے ایک امن معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم مزید پڑھیں
امریکی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات کا خدشہ
No media source currently available
یورپی یونین کی قبرص اور مالٹا کے گولڈن پاسپورٹ پروگرام کے خلاف کارروائی
ویب ڈسک — یورپی یونین نے قبرص اور مالٹا کے خلاف منگل کو ان کے گولڈن پاسپورٹ کے بارے میں تحقیق شروع کر دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت دونوں ملک سرمایہ کاری کے عوض دوسرے ملکوں کے امیروں کو اپنی شہریت دیتے ہیں، جس کے بعد وہ ان کے پاسپورٹ پر وہ یورپی یونین مزید پڑھیں
کورونا سے اموات کی شرح چند ہفتوں کے دوران 140 فیصد بڑھ گئی، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے اموات کی شرح مزید پڑھیں
مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ یقینی مزید پڑھیں
وزیراعظم نے گورنر سندھ کو اسلا م آباد طلب کر لیا
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کچھ دیر بعد ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔
کراچی میں موٹرسائیکل دھماکے میں متعدد افراد زخمی
کراچی: شیریں جناح کالونی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں 20 نمبر بس کے آخری اسٹاپ کے قریب دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ
کراچی: آئی جی سمیت سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے معاملے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں چھٹیوں پر جانے پر غور شروع کردیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی نے دو ماہ کی چھٹی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں