زمرہ: پاکستان
مقبوضہ کشمیر ، بانڈی پورہ میں فائرنگ سے بی جے پی کے 3ارکان ہلاک
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں بی جے پی کے 3ارکان ہلاک ہوگئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے مسلم آباد میںبھارتی فوج کے حمایت یافتہ بی جے پی کے لیڈر شیخ وسیم باری ، ان کے والد اور بھائی کو انکی رہائش مزید پڑھیں
صوابی، فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی شہید، 2 اہلکار زخمی
صوابی (آن لائن) صوابی کے علاقے کالو خان احد کلے میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ ڈی پی او عمران شاہد کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں
برہان وانی کی چوتھی برسی ‘مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکنان برہان وانی کے یوم شہادت پر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں سری نگر،لندن ،اسلام آباد (نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی اور ان کے دو ساتھیوں کے چوتھے یوم شہادت پر (بدھ) کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال رہی۔ کشمیرمیڈیاسروس مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز، اموات 4,983 ہوگئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار848 جبکہ 4,983 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 99,362 پنجاب میں 84,587 ،بلوچستان میں 11,052 خیبرپختونخواہ 29,052، گلگت بلتستان میں 1,605، اسلام آباد میں 13,731 مزید پڑھیں
اپریل سے اسکول کھولنے کیلیے ایس او پیز دے چکے ہیں، صدر پرائیویٹ اسکولز
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن(اے پی پی ایس ایف)کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے کیلیے اپریل سے ایس او پیز دے چکے ہیں۔ صدر پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ تعلیمی ادارے زیادہ ذمےداری کا ثبوت دیتے ہیں اس لیے ہم سینی ٹائزرکرنے کےعلاوہ مستحق طالب علموں کو ماسک مزید پڑھیں
وزیراعظم آج اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباس میں آئسولیشن اسپتال کا افتتاح کریں گے۔ اسپتال کورونا وائرس کی صورتحال کے پیشِ نظر این ڈی ایم اے نے 40 روز میں تیار کیا ہے۔ وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ کورونا سے متعلق صورتحال میں بتدریج بہتری آرہی ہے، اسلام مزید پڑھیں
بچی اغوا کیس میں سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد
بچی کے اغوا میں معاونت کا الزام سے متعلق کیس میں عدالت نے سینیٹر میر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس مظہر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے بچی کے اغوا میں معاونت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت مزید پڑھیں
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار 400روپے اضافہ ہوا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہو مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کےمختلف علاقوں میں صبح سے ہی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے،ڈیفنس، ابراہیم حیدری، کورنگی، قیوم آباد، اختر کالونی، مزید پڑھیں