کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صدر ٹاؤن ،لیاری ٹاؤن اور لیاقت آباد ٹاؤن میں مزید 10 سے زائد شکستہ اور مخدوش عمارتوں کو خطرناک اور ناقابل استعمال قراردیتے ہوئے مکینوں کو عمارتیں فوری خالی کرنے سے متعلق انتباہی نوٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کی خصوصی ہدایات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دوسری شادی کی دھمکی بھی گھریلو تشدد قرار، بل قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گھریلو تشدد کیخلاف خواتین، بچوں، بڑوں اور نادار افراد کے تحفظ کا بل پیش کردیا گیا۔ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20 ہزار سے ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کی زیر صدارت منصورہ میں منصوبہ عمل کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پاک افغان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
مقبوضہ کشمیر ، بانڈی پورہ میں فائرنگ سے بی جے پی کے 3ارکان ہلاک
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں بی جے پی کے 3ارکان ہلاک ہوگئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے مسلم آباد میںبھارتی فوج کے حمایت یافتہ بی جے پی کے لیڈر شیخ وسیم باری ، ان کے والد اور بھائی کو انکی رہائش مزید پڑھیں
صوابی، فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی شہید، 2 اہلکار زخمی
صوابی (آن لائن) صوابی کے علاقے کالو خان احد کلے میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ ڈی پی او عمران شاہد کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں
برہان وانی کی چوتھی برسی ‘مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکنان برہان وانی کے یوم شہادت پر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں سری نگر،لندن ،اسلام آباد (نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی اور ان کے دو ساتھیوں کے چوتھے یوم شہادت پر (بدھ) کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال رہی۔ کشمیرمیڈیاسروس مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز، اموات 4,983 ہوگئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار848 جبکہ 4,983 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 99,362 پنجاب میں 84,587 ،بلوچستان میں 11,052 خیبرپختونخواہ 29,052، گلگت بلتستان میں 1,605، اسلام آباد میں 13,731 مزید پڑھیں
اپریل سے اسکول کھولنے کیلیے ایس او پیز دے چکے ہیں، صدر پرائیویٹ اسکولز
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن(اے پی پی ایس ایف)کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے کیلیے اپریل سے ایس او پیز دے چکے ہیں۔ صدر پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ تعلیمی ادارے زیادہ ذمےداری کا ثبوت دیتے ہیں اس لیے ہم سینی ٹائزرکرنے کےعلاوہ مستحق طالب علموں کو ماسک مزید پڑھیں